تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

مَرْگ

موت، اجل، قضا

مرگ

کسی دھات کا نشہ

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

مَرْگ کی آنْکھ

۔(کنایۃً)بڑی بڑی اور خوبصورت آنکھ ۔؎

مَرْگ زار

موت کی جگہ، مرنے کا مقام

مَرْگِ مُفاجات

ناگہانی موت، بے وقت کی موت، اچانک موت

مَرْگِ جَوانی

جوانی کی موت

مَرْگِ تازَہ

نیا حادثہ

مَرْگِ نافَہ

bag of musk, musk

مَرْگِ طَبْعی

natural death

مَرْگِ مُعَلَّق

दे. ‘मगे नागहाँ।

مَرْگِ اَنْبوہ جَشْنِ دارَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل

مَرْگِ ناگَہانی

۔(ف) مونث۔وہ موت جو اچانک آجائے ۔مرگ اتفاق ۔

مَرْگِ نَو مُبارَک باد

اس وقت بولتے ہیں جب کوئی تازہ حادثہ پیش آ جائے

مَرْگِ اَنْبوہ کا جَشْن مَنانا

عام مصیبت میں لوگوں کا بے حس ہو جانا ، ہلاکتوں کی زیادتی اور معمول بن جانے پر بے حسی طاری کر لینا نیز بے خوف ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْگ کے معانیدیکھیے

مَرْگ

marg•मर्ग

اصل: فارسی

دیکھیے: مَوت

  • Roman
  • Urdu

مَرْگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موت، اجل، قضا

شعر

Urdu meaning of marg

  • Roman
  • Urdu

  • maut, ajal, qazaa

English meaning of marg

Noun, Feminine

मर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَرْگ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone