تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرگا" کے متعقلہ نتائج

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

مِرَگا لوچَنی

ہرن کی سی آنکھوں والا

مَرگان

رک : مرگ چھالا ۔

مِرِگادَنی

طب: خیار تلخ کی ایک قسم جو مسہل کے کام آتی ہے، کڑوا کھیرا، اندراین

مِرِگادَن

جانوروں کو کھا جانے وال، شیر

مرگانگ

کسی دھات کا نشہ

مُرگانگ

پارہ ، سونا ، موتی گندھک وغیرہ کا کشتہ (عموماً) سونے کا کشتہ ۔

مَرگ اَبَد

eternal death

مَرگِ اَنبوہ

ہجوم اجتماعی کی موت، بہت سوں کی موت، سب کا ایک ساتھ مر جانا، عام مصیبت

مَرگِ اُمُومَت

ماں بننے کی صلاحیت

مَرگِ اِتِّفاقی

ناگہانی موت، وہ موت جو اچانک آجائے

مَرگِ اَنْبوہ کا جَشْن

مراد : بے حسی یا بے خوفی جو عام مصیبت یا ہلاکتوں کی وجہ سے پیدا ہو جائے ۔

مَرْگِ اَنْبوہ جَشْنِ دارَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل

مَرْگِ اَنْبوہ کا جَشْن مَنانا

عام مصیبت میں لوگوں کا بے حس ہو جانا ، ہلاکتوں کی زیادتی اور معمول بن جانے پر بے حسی طاری کر لینا نیز بے خوف ہو جانا ۔

سُرَنگ مِرْگا

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جو ہرن کا ہمرن٘گ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرگا کے معانیدیکھیے

مِرگا

mirgaaमिरगा

  • Roman
  • Urdu

مِرگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے
  • وہ گھوڑا جو ہرن کے رنگ کا ہو
  • ہرن ، گھوڑے یا کبوتر وغیرہ کا ایک رنگ ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

مِرَگا لوچَنی

ہرن کی سی آنکھوں والا

مَرگان

رک : مرگ چھالا ۔

مِرِگادَنی

طب: خیار تلخ کی ایک قسم جو مسہل کے کام آتی ہے، کڑوا کھیرا، اندراین

مِرِگادَن

جانوروں کو کھا جانے وال، شیر

مرگانگ

کسی دھات کا نشہ

مُرگانگ

پارہ ، سونا ، موتی گندھک وغیرہ کا کشتہ (عموماً) سونے کا کشتہ ۔

مَرگ اَبَد

eternal death

مَرگِ اَنبوہ

ہجوم اجتماعی کی موت، بہت سوں کی موت، سب کا ایک ساتھ مر جانا، عام مصیبت

مَرگِ اُمُومَت

ماں بننے کی صلاحیت

مَرگِ اِتِّفاقی

ناگہانی موت، وہ موت جو اچانک آجائے

مَرگِ اَنْبوہ کا جَشْن

مراد : بے حسی یا بے خوفی جو عام مصیبت یا ہلاکتوں کی وجہ سے پیدا ہو جائے ۔

مَرْگِ اَنْبوہ جَشْنِ دارَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل

مَرْگِ اَنْبوہ کا جَشْن مَنانا

عام مصیبت میں لوگوں کا بے حس ہو جانا ، ہلاکتوں کی زیادتی اور معمول بن جانے پر بے حسی طاری کر لینا نیز بے خوف ہو جانا ۔

سُرَنگ مِرْگا

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جو ہرن کا ہمرن٘گ ہو.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone