تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقاصِد" کے متعقلہ نتائج

مَقاصِد

ارادے، مطالب، اغراض، مرادیں، غایتیں

مَقاصِدِ عُظمیٰ

بڑے مقاصد ، مقاصد اصلی ۔

قَراردادِ مَقاصِد

مطالبوں کی تجویز ، مطالبات .

اَغراض و مَقاصِد

aims and objectives

مَطْلُوبَہ مَقاصِد

اصلی مقاصد ، مقاصد حقیقی ۔

مَقْصَد

قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَراصِد

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہیں ، رصدگاہیں (Observatory) ۔

مَقاصِر

قصور ؛ خطائیں ، تقصیریں ۔

مَقاعِد

بیٹھنے کی جگہیں، (فقہ) ثبوت و استقامت، ساتھ بیٹھنے والا، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مَقْصَد کیا ہے

کیا چاہتے ہیں، کیا غرض ہے، کیا کام ہے

مَقْصَد حَیات

زندگی کا حاصل

مَقْصَد ہونا

غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا

مَقْصَد مِلنا

مطلب حاصل ہونا ، مدعا پانا ۔

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقاصِد کے معانیدیکھیے

مَقاصِد

maqaasid•मक़ासिद

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَقْصَد

مادہ: قَصْد

اشتقاق: قَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَقاصِد کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ارادے، مطالب، اغراض، مرادیں، غایتیں

    مثال • راہب مشنری مقاصد کو پورا کرنے کے لیے بہت محنت کر رہا ہے

شعر

Urdu meaning of maqaasid

  • Roman
  • Urdu

  • iraade, mutaalib, aGraaz, muraaden, Gaayte.n

English meaning of maqaasid

Noun, Masculine, Plural

  • objectives, aims, purposes

    Example • Rahib missionary maqasid ko pura karne ke lie bahut mehnat kar raha hai

मक़ासिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उद्देश्य समूह, मंशाएँ, मुरादें

    उदाहरण • राहिब मिशनरी मक़ासिद को पूरा करने के लिए बहुत मेहनत कर रहा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقاصِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقاصِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone