تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرایا" کے متعقلہ نتائج

مَرایا

آئینے، شیشے

عِلْمِ مَرایا

وہ علم یا فن جس سے سطحِ مستوی کی ہر ایک چیز کو شیشے کے آلات کی مدد سے کسی خاص فاصلے کے بغیر من و عن معلوم کیا جائے یا ایک قسم کی مصوری باقاعدہ ہیئت .

عِلْمِ مَناظِر و مَرایا

رک : علمِ مناظر .

مُرایات

منافقت برتنا ، منافقت ، ظاہرداری

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَروِیَہ

مروی ، روایت کرنے والی ، منقولہ ، مذکورہ ۔

مُرہی

بل ، خم ، پیچ ؛ مروڑی ، اینٹھن ، تشنج

مُراعی

रिआयत करनेवाला, देख-रेख करनेवाला, चरानेवाला।

مِہرِیا

مہرارو، استری، عورت، نیز بیوی

مَراعی

وہ جگہیں جہاں جانورچرنے کو چھوڑے جائیں اور گھاس اور سبزہ بہت ہو ، چراگاہیں ۔

مَرئِیَّہ

رک : مرئی ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھی ہوئی ، دیکھی جانے والی ۔

مَہرِیَّہ

مہر والی عورت ، منکوحہ

مِرا یار

بے تکلف دوست کے لیے مستعمل ۔

مایا

اہار، لئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرایا کے معانیدیکھیے

مَرایا

maraayaa•मराया

وزن : 122

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آئینے، شیشے
  • وہ علم یا فن جس سے سطح مستوی کی ہر ایک چیز آلات شیشہ کے ذریعے سے ہو بہو کسی خاص فاصلہ سے معلوم کی جائے، علم مناظرہ کی ایک شاخ
  • (بحیثیت علم) ایک قسم کی مصوری باقاعدہ ہیئت

اسم، مؤنث

  • (طب) دودھ کی نالیاں جن سے دودھ جاری ہوتا ہے، آئینے، شیشے

Urdu meaning of maraayaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iine, shiishe
  • vo ilam ya fan jis se satah mustavii kii har ek chiiz aalaat shiisha ke zariiye se hubhuu kisii Khaas faasila se maaluum kii jaaye, ilam-e-munaazar kii ek shaaKh
  • (bahaisiiyat ilam) ek kism kii musavvirii baaqaaydaa haiyat
  • (tibb) duudh kii naaliiyaa.n jin se duudh jaarii hotaa hai, aa.iine, shiishe

English meaning of maraayaa

Noun, Masculine

  • mirrors

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone