تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنضِج" کے متعقلہ نتائج

مُنضِج

طب: پکا دینے والا (پھوڑے وغیرہ کو)، جسم کے زخم، خلط یا مادوں کو پکا کر قابل اخراج بنانے اور معدے میں جمع کرنے والی دوا، جلاب سے پہلے کی دوا

مُنْضِجُ الوَرَم

ورم کو پکا دینے والا ؛ (طب) ورم کو پکانے اور اس میں پیپ پیدا کرنے والی دوا

مُنضَجَع

لیٹنے کی جگہ ، آرام گاہ ۔

مُنَضَّجِیات

(طب) رک : منضجات ۔

مُنَضَّجات

(طب) منضج (رک) کی جمع ، پھوڑوں وغیرہ کو پکانے والی دوائیں ۔

مُنزَجِر

منقبض، کراہت یا نفرت کرنے والا، مکدر

مُنتِج

نتیجہ دینے والا، نتیجہ خیز، ثمرہ دینے والا

مُنج

مجھے، مجھ کو، میرے لئے

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مَنسِج

من میں اٹھنے والی ہوس، کامدیو

مَنْہَج

سڑک، رستہ

مُنَضَّد

ایک دوسرے پر چنا یا رکھا ہوا (سامان) ڈھیر ۔

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنُج

منو، آدمی، انسان، (خصوصاً) نسل انسانی کا جد اعلیٰ

منسج

وہ آلہ جس سے جلاہا تانی کو پھیلاتا ہے، جلاہے کا رچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنضِج کے معانیدیکھیے

مُنضِج

munzij•मुंज़िज

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: نَضَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُنضِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب: پکا دینے والا (پھوڑے وغیرہ کو)، جسم کے زخم، خلط یا مادوں کو پکا کر قابل اخراج بنانے اور معدے میں جمع کرنے والی دوا، جلاب سے پہلے کی دوا

Urdu meaning of munzij

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah pakka dene vaala (pho.De vaGaira ko), jism ke zaKham, Khalat ya maado.n ko pakka kar kaabil-e-iKhraaj banaane aur maade me.n jamaa karnevaalii davaa, julaab se pahle kii davaa

English meaning of munzij

Noun, Masculine

  • suppurative (boiling etc.) that medicine which ripped the material to get extract easily through loos motion

मुंज़िज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिकित्सा: पकाने वाला, वह दवा जो दूषित धातुओं को पकाकर इस क़ाबिल कर दे कि जुल्लाब देने पर सुगमता से निकल जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنضِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنضِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone