تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُج" کے متعقلہ نتائج

مَنُج

منو، آدمی، انسان، (خصوصاً) نسل انسانی کا جد اعلیٰ

مُنج

مجھے، مجھ کو، میرے لئے

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مُنْجی

(مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ

مُنجے

مجھے، مجھ کو، میر ے، میرا

مُنَجِّی

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجا

دھاگے سے مشابہ ایک لمبا کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے

مُنجھ

مجھ، میرا، میرے

مَنجھ

درمیان کا ، بیچ کا ؛ درمیان ، وسط ، بیچ عموماً مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : منجھدھار وغیرہ

مَنجھو

منجھلا، درمیانی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُج کے معانیدیکھیے

مَنُج

manuj•मनुज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: مَنُو

  • Roman
  • Urdu

مَنُج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • منو، آدمی، انسان، (خصوصاً) نسل انسانی کا جد اعلیٰ

Urdu meaning of manuj

  • Roman
  • Urdu

  • manu, aadamii, insaan, (Khusuusan) nasal insaanii ka jad aalaa

English meaning of manuj

Noun, Masculine, Singular

  • human, people (specially) the great ancestor of the human race

मनुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَنُج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone