تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن کا مَنْکا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن کا مَنْکا

منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن کا مَنْکا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن کا مَنْکا

gardan kaa mankaaगर्दन का मंका

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن کا مَنْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .

Urdu meaning of gardan kaa mankaa

  • Roman
  • Urdu

  • munakka, gardan kii haDDii, asaKhvaan-e-gardan, haDiiyo.n ke muhre jo sar ko pusht se mulhiq rakhte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَن کا مَنْکا

منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن کا مَنْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن کا مَنْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone