تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْجَن" کے متعقلہ نتائج

بَھنْجَن

توڑنے والا، مٹانے والا، فنا کرنے، زائل کرنے والا

بُھنجَن

بھوجن

بَھنْجَن کَرنا

زائل کرنا، ختم کرنا، تمام کرنا

بَھنْجَن ہونا

زائل ہونا، ختم ہونا، تمام ہونا

دُکھ بَھنْجَن

مصیبت تکلف یا غم دور کرنے والا.

پَد بَھنْجَن

(قواعد) فقرے کے الفاظ کو جدا کرنا ، ترکیب صرفی ؛ مشکل یا متروک الفاظ کے معانی بیان کرنا ؛ علم زبان کی ایک شاخ جس میں الفاظ کے مادے معلوم کیے جاتے ہیں. اشتقاقیات .

بَھنْجْنا

توڑنا، جدا کرنا، الگ کرنا، علیحدہ کرنا

بَھنجْنا

رک : بھاگنا ، بھگانا .

بُھنجَنا

بھوگنا ، بھگتنا .

بَھنجَنگا

رک : بھجنگ ؛ بھجنگا .

بَھنیجَن

رک : بھان٘جی .

بِنْجَن

کوئی چیز جو کھانا تیار کرنے میں استعمال کی جائے جیسے: مسالا، چاشنی چاٹ، بگھار، ترکاریاں

بَنْجِن

گاؤں کے قریب کی زمین

بَھنْجی

رک : بھانْجی

بَھنْجُو

ایک قسم کا ہتھیار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْجَن کے معانیدیکھیے

بَھنْجَن

bhanjan•भंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھنْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑنے والا، مٹانے والا، فنا کرنے، زائل کرنے والا

شعر

Urdu meaning of bhanjan

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dne vaala, miTaane vaala, fan karne, zaa.il karne vaala

English meaning of bhanjan

Noun, Masculine

भंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोड़ने वाला, मिटाने वाला, नष्ट करने वाला, भंग करने वाला

بَھنْجَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone