تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجَھن" کے متعقلہ نتائج

مَنجَھن

رک : منجن جو اس کا فصیح املا ہے ، دانت صاف کرنے کا کوئلے کا سفوف ، نمک اور بعض دوسری چیزوں کا بھی بنایا جاتا ہے

مَنجھنا

کسی ظرف وغیرہ کامانجھ کر صاف کیا جانا، دُھل کر اُجلا یا ستھرا ہونا، صیقل ہونا

مانجَھن

ملّاح کی بیوی ؛ کشتی چلانے والی عورت .

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مانجْھنا

اُجالنا ، صیقل کرنا ؛ برتن مل کر صاف کرنا .

مَنتَھن

متھنے یا بلونے کا عمل

مَنجھو

منجھلا، درمیانی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

مُونجْھنا

بند کرنا ، موندنا ، میچنا ۔

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجَھن کے معانیدیکھیے

مَنجَھن

manjhan•मंझन

  • Roman
  • Urdu

مَنجَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منجن جو اس کا فصیح املا ہے ، دانت صاف کرنے کا کوئلے کا سفوف ، نمک اور بعض دوسری چیزوں کا بھی بنایا جاتا ہے

Urdu meaning of manjhan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manjan jo is ka fasiih imlaa hai, daa.nt saaf karne ka ko.ile ka safuuf, namak aur baaaz duusrii chiizo.n ka bhii banaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone