تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھ" کے متعقلہ نتائج

مَنجھ

درمیان کا ، بیچ کا ؛ درمیان ، وسط ، بیچ عموماً مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : منجھدھار وغیرہ

مُنجھ

مجھ، میرا، میرے

مَنجا

دھاگے سے مشابہ ایک لمبا کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجھ جانا

کسی علم و ہنر میں مشاق ہونا، پختہ کار یا تجربہ کار ہونا

مَنجھ رُوپ

درمیانی شکل ؛ (حشریات) چیونٹی وغیرہ کی وسطی حالت یا مرحلہ ، کویا ۔

مَنجھو

منجھلا، درمیانی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھ کے معانیدیکھیے

مَنجھ

ma.njh•मंझ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مَنجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درمیان کا ، بیچ کا ؛ درمیان ، وسط ، بیچ عموماً مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : منجھدھار وغیرہ
  • سوا ہاتھ کی لکڑی جو پتولی کے بیچ میں گاڑتے ہیں
  • کھیت جو باڑھ کے بعد واقع ہو ، پاس
  • منجھنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اسم، مؤنث

  • بھینس ۔

Urdu meaning of ma.njh

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaan ka, biich ka ; daramyaan, vast, biich umuuman murakkabaat me.n mustaamal ; jaise ha manjhdhaar vaGaira
  • sivaa haath kii lakk.Dii jo patolii ke biich me.n gaa.Dte hai.n
  • khet jo baa.Dh ke baad vaaqya ho, paas
  • manjhnaa (ruk) ka amar ; taraakiib me.n mustaamal
  • bhains

English meaning of ma.njh

Noun, Masculine

  • act of scouring
  • middle

Noun, Feminine

  • buffalo

Adjective

  • central

मंझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?

مَنجھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone