تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرَن٘جَن" کے متعقلہ نتائج

پُرَن٘جَن

زندہ اصول، زندگی، روح (بادشاہ کی شکل میں تجسیم)

پُرَنجَنی

عقل، سمجھ، بدھ، گیان، فہم فراست (بادشاہ کی بیوی کی شکل میں تجسیم)

پُرَنْجَر

شانے کا نچلا حصّہ، بغل

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پِروجَن

کان چھدوانے کی رسم

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

پَرِجَن

متعلقین، وابستگان، خاندان، گھر والے

پرَجَنَن

अपने ही जैसे नये जीवों को जन्म देकर अपने वंश या वर्ग की वृद्धि करना, संतान उत्पन्न करना (रिप्रोडक्शन)

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَریں

رک : پری.

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَہْناں

رک: پَہنا (۱) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرَن٘جَن کے معانیدیکھیے

پُرَن٘جَن

puranjan•पुरंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُرَن٘جَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندہ اصول، زندگی، روح (بادشاہ کی شکل میں تجسیم)

Urdu meaning of puranjan

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa usuul, zindgii, ruuh (baadashaah kii shakl me.n tajsiim

English meaning of puranjan

Noun, Masculine

  • the living principle, life, the soul (personified as a king)

पुरंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवात्मा, आत्मा
  • पश्चिम दिशा के स्वामी, वरुण
  • हरि, विष्णु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرَن٘جَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرَن٘جَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone