تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنبَل" کے متعقلہ نتائج

مَنبَل

(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنبَع

زمین کے اندر سے پانی نکلنے کی جگہ، سوتا یا چشمے کا سرا، سوتا، سرچشمہ

مَنڈَل

ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ

مَنبیٰ

رک : منبع ، ماخذ ۔

مَنقَل

انگیٹھی، آتش دان

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مَزبَل

کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ، گندگی پھینکنے کی جگہ، کچرا گھر، گھورا، کوڑی

مَحبَل

(طب) بچہ دان، پیٹ میں بچہ رہنے کی جگہ، بچہ دانی، رحم

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

مَنگل

ہفتے کے دنوں میں سے ایک دن، پیر کے بعد اور بدھ سے پہلے کا دن، منگلوار، سہ شنبہ

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

مُنحَل

وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے ، جو مل کر ایک ہوجائیں نیز کشادہ کیا ہوا ، کھولا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنبَل کے معانیدیکھیے

مَنبَل

manbal•मंबल

  • Roman
  • Urdu

مَنبَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

Urdu meaning of manbal

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek nabaat jis kii pattiyaa.n bataur davaa zaKham par baandhte hai.n, niima

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone