تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنجَل" کے متعقلہ نتائج

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

مِنجَل

کھیت کاٹنے کا ہنسیا، درانتی

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مَنجْلا روزَہ

ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ ۱۴ درمیانی تاریخ ہے) ۔

مَنجَلَہ بھائی

Younger brother /elder brother

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَن جَلنا

من جلانا (رک) کا لازم ، دل جلنا ۔

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنجَل کے معانیدیکھیے

مُنجَل

munjalमुंजल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُنجَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُنزَل

اوپر سے نیچے کی جانب اُتارا ہوا، نازل کیا ہوا، مراد: آسمان سے اُترا ہوا، خدا کی طرف سے آدمی کو بھیجا ہوا

Urdu meaning of munjal

  • Roman
  • Urdu

  • taa.D aur naariiyal vaGaira ke daraKht ka phal Khusuusan jabki Khushak na hu.a ho niiz taa.D ke phal kii guThlii

मुंजल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताड़ और नारियल वग़ैरा के पेड़ का फल विशेष रूप से जबकि सूखा न हुआ हो अथवा ताड़ के फल की गुठली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

مِنجَل

کھیت کاٹنے کا ہنسیا، درانتی

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مَنجْلا روزَہ

ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ ۱۴ درمیانی تاریخ ہے) ۔

مَنجَلَہ بھائی

Younger brother /elder brother

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَن جَلنا

من جلانا (رک) کا لازم ، دل جلنا ۔

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone