تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزبَل" کے متعقلہ نتائج

مَزبَل

کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ، گندگی پھینکنے کی جگہ، کچرا گھر، گھورا، کوڑی

مَزبَلے

مزبلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، وہ جگہ جہاں کوڑا کرکٹ اور نجاست ڈالتے ہیں

مُزبَلَہ

گندگی ڈالنے کی جگہ، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ، گھورا، کوڑی

مُزبَلے کا کُتّا

رک : مزبلہ کا خارشتی کتا ۔

مُزبَلَہ خانَہ

गंदगी डालने का स्थान, इस शब्द में ‘खानः’ अधिक है, क्योंकि ‘मज्बलः' में स्थान का अर्थ मौजूद है।

مُزبَلَۂ قَصّاباں

وہ جگہ جہاں قسائی جانوروں کی آلایش ڈالتے ہوں

مُزبَلَہ کا خارِشتی کُتّا

مزبلے کا خارش زدہ کتا ، گندی جگہ رہنے والا کتا ؛ (مجازا ً) ناشائستہ ، گھٹیا آدمی ۔

مُزبَلَہ کا سگِ خارِشتی

رک : مزبلہ کا خارشتی کتا ۔

مَزابِل

گندگی یا کوڑا ڈالنے کی جگہیں ، مزبلے

مَزَل

بڑے جانور کا اوپر والا ہونٹ

مَنبَل

(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

مَحبَل

(طب) بچہ دان، پیٹ میں بچہ رہنے کی جگہ، بچہ دانی، رحم

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مُزَمِّل

۱۔ چادر میں لپٹا ہوا ، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا ؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب ۔

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزبَل کے معانیدیکھیے

مَزبَل

mazbal•मज़्बल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَزبَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ، گندگی پھینکنے کی جگہ، کچرا گھر، گھورا، کوڑی

Urdu meaning of mazbal

  • Roman
  • Urdu

  • kuu.Daa krikeT Daalne kii jagah, gandgii phenkne kii jagah, kachraa ghar, ghuura, ko.Dii

मज़्बल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूड़ा-कर्कट डालने की जगह, गंदगी फेंकने की जगह, कूड़ाघर, घूरा, कोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone