تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلِیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَلِیدا کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

مَلِیدَہ کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

مَیْدَہ کَرْنا

بہت باریک کرنا، سرمہ سا مہین کرنا، سفوف بنانا

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مِیلاد کَروانا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔

مَل یُدھ کَرنا

کشتی کرنا .

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مَیدان کَرنا

۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎

مُسَوَّدَہ کَرْنا

منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

مَفسَدَہ کَرنا

فساد برپا کرنا ، ہنگامہ کرنا ، شورش پھیلانا ۔

جی مَیلا کَرنا

اداس ہونا.

دِل مَیلا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

مَیدان سَر کَرنا

آزمائش میں پورا اُترنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مَلِیدا کَرنا

maliidaa karnaa•मलीदा करना

  • Roman
  • Urdu

مَلِیدا کَرنا کے اردو معانی

  • چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

Urdu meaning of maliidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chor kar Tuk.De Tuk.De karnaa, reza reza ya nihaayat baariik banaa denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلِیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلِیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone