تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْطُور" کے متعقلہ نتائج

مَشْطُور

نصف، آدھا، دو حصوں میں تقسیم

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَسْطُور

تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَخْطُور

اندیشہ ، فکر

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتْوارَہ

مٹھی بھر چیز، مٹھی بھر جو یا گیہوں کی بالیاں

مُشْتَہَری

اشتہاری پرچار، اشتہاری تبلیغ

مُشْتَہَرَہ

اعلان کیا گیا ، اشتہار دیا گیا

مُشْتَہَر

شہرت دیا گیا، مشہور، شہرت یافتہ، اعلان یا اشتہار کردہ

مَفطُور

قدرتی اور طبعی طور پر خمیر میں شامل ، فطرۃ ً پیدا کیا ہوا ، سرشت میں شامل ۔

مَقطُور

اندازے سے لیا ہوا ، تخمینی ۔

مَشُور

رک : مشہور جو اس کا درست املا ہے ۔

مُشاوِر

مشیر، مشورہ دینے والا

مُشْتَہِر

مشہور کرنے والا، اشتہار دینے والا، شہرت دینے والا (اشتہارات میں عموماً المشتہر لکھ کر اس کے نیچے اشتہار دینے والے کا نام درج ہوتا ہے)، منادی کرنے والا، ڈھنڈورا پیٹنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْطُور کے معانیدیکھیے

مَشْطُور

mashtuur•मश्तूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: شَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْطُور کے اردو معانی

 

  • نصف، آدھا، دو حصوں میں تقسیم
  • (عروض) وہ بیت جو پوری بیت سے آدھی بیت نکال کر باقی نصف کو ایک بیت کے برابر استعمال کریں

Urdu meaning of mashtuur

  • Roman
  • Urdu

  • nisf, aadhaa, do hisso.n me.n taqsiim
  • (uruuz) vo bait jo puurii bait se aadhii bait nikaal kar baaqii nisf ko ek bait ke baraabar istimaal kare.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْطُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْطُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone