تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْصُور" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُور

جسے ضرر یا نقصان پہنچتا ہو، زخمی

مَخْمُور

اپنی دُھن میں سرشار، مگن، نشے میں چور، مست، متوالا، مدہوش، شراب پیا ہوا، صاحب خمار

مَحْصُور

وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرے میں آیا ہوا، گھیراہوا، گھرا ہوا

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مَخْطُور

اندیشہ ، فکر

مَعْصُور

طب: دبا کر نکالا ہوا، نچوڑا ہوا

مَقصُور

منحصر، موقوف، محدود

مُتَصَوِّر

تصور کرنے والا، صورت باندھنے والا، دل میں نقشہ بنا لینے والا

مُتَصَوَّر

جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔

مَخْمُور کَرنا

مست و مخمور بنا لینا ، متوالا کر لینا

مَخْمُور آنْکھیں

آنکھیں جن میں خمار ہو، نشے میں چڑھی ہوئی آنکھیں، نشیلی آنکھیں

مَخْمُور ہونا

مست ہونا ، نشے میں ہونا

مَخْمُور نَظَریں

خمار بھری نگاہیں، مستی بھری نگاہیں ، خواب آلود نظریں ، نشے سے سرشار یا متوالی نگاہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْصُور کے معانیدیکھیے

مَخْصُور

maKHsuur•मख़्सूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْصُور کے اردو معانی

صفت

  • جسے ضرر یا نقصان پہنچتا ہو، زخمی

Urdu meaning of maKHsuur

  • Roman
  • Urdu

  • jise zarar ya nuqsaan pahunchtaa ho, zaKhmii

English meaning of maKHsuur

Adjective

मख़्सूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे या नुक़्सान हानि पहुंचता हो, ज़ख़मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْصُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْصُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone