تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکا بسانا" کے متعقلہ نتائج

میکا بسانا

عورت کا سسرال چھوڑ کر ماں باپ کے گھر جا رہنا، عورت کا ماں کے گھر سکونت اختیار کر لینا

مَیکَہ بَنانا

کسی عزیز یا دوست کے گھر بے تکلف ہو کر رہنا ، دوسرے کے گھر کو اپنا گھر سمجھنا ۔

مینھ بَرسانا

کسی چیز کی بہتات کر دینا ، کسی چیز کا اوپر سے لگاتار گرانا ۔

طوطا مَینا بَنانا

خالی باتیں بنانا.

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

میلَہ بَھرنا

میلا لگنا، خاص موقعے پر لوگوں کا ایک جگہ سیر تماشا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں میکا بسانا کے معانیدیکھیے

میکا بسانا

maikaa basaanaa•मैका बसाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

میکا بسانا کے اردو معانی

  • عورت کا سسرال چھوڑ کر ماں باپ کے گھر جا رہنا، عورت کا ماں کے گھر سکونت اختیار کر لینا

Urdu meaning of maikaa basaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ka sasuraal chho.Dkar maa.n baap ke ghar ja rahnaa, aurat ka maa.n ke ghar sukuunat iKhatiyaar kar lenaa

English meaning of maikaa basaanaa

  • of a married woman to stay at her parent's home

मैका बसाना के हिंदी अर्थ

  • औरत का ससुराल छोड़कर माँ बाप के घर जा रहना, महिला का माँ के घर निवास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکا بسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکا بسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone