تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maiden name" کے متعقلہ نتائج

maiden name

عورت کا شادی سے پہلے کا نام

نام کو مَرنا

۔نام کے لیے جان دینا۔ ناموری اور عزّت کی پاسداری کرنا۔؎

نام پر مرنا

۔ نام پر فدا ہونا۔ کنایہ ہے کمال رغبت سے کسی چیز یا شخص کی طرف۔ ؎ ۲۔ نیک نامی چاہنا۔ ؎

نام کے لیے مَرنا

نام وری کی خواہش میں جان و مال کے نقصان کی پروا نہ کرنا، ناموری کی نہایت خواہش رکھنا، کنایہ ہے ناموری کی کمال خواہش سے

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

نام پَر پَیزار مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

نام پَر پاپوش مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

نام پَر جُوتی نَہ مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

نام پر پاپوش نہ مارنا

بہت بیزار ہونا، کمال ناراض ہونا

نَئے نَئے مَیدان تَلاش کَرنا

نئی نئی راہیں نکالنا ، جدت اختیار کرنا ۔

مَیں اَپنا نام بَدَل دُوں

کسی بات کا یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں ، یعنی اگر میری بات غلط یا جھوٹ ہو تو میں اپنا نام بدل دوں گا ۔

مَیں اَپنا نام بَدَل ڈالُوں

۔کسی بات کے یقین دلانے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

maiden name کے لیے اردو الفاظ

maiden name

maiden name کے اردو معانی

اسم

  • عورت کا شادی سے پہلے کا نام
  • شادی ہونے سے پہلےکا نام

maiden name के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • औरत का शादी से पहले का नाम
  • शादी होने से पहले का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maiden name)

نام

ای-میل

تبصرہ

maiden name

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone