تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَہِیلَہ

چنے ، چوکر اور بھوسی وغیرہ کا مرکب جو گھوڑوں کو دیا جاتا ہے (انگ : Mash)

مَہیلا

عورت، زن، مہلا

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

مَیلا

بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

مُعَلّا

مُہیلی

(گاڑی بانی) جوے کے سروں کے اوپر لگے ہوئے آنکڑے یا ہک جس میں بیل کے گلے کے جوت کے سرے باندھ دیے جاتے ہیں ، مڑوا

مَہِلا

عورت

مایِل

مَہِیْل

भय का स्थान, खौफ़ की जगह।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِیلَہ کے معانیدیکھیے

مَہِیلَہ

mahiila•महीला

  • Roman
  • Urdu

مَہِیلَہ کے اردو معانی

  • چنے ، چوکر اور بھوسی وغیرہ کا مرکب جو گھوڑوں کو دیا جاتا ہے (انگ : Mash)
  • اُبلے ہوئے موٹھ اور گڑ کا مرکب جو گھوڑوں اور بیلوں کو کھلاتے ہیں
  • انتہائی بد ذائقہ ، بدمزہ کھانا ، ملغوبہ ۔

Urdu meaning of mahiila

  • Roman
  • Urdu

  • chune, chaukar aur bhuusii vaGaira ka murkkab jo gho.Do.n ko diyaa jaataa hai (ang ha Mash
  • uble hu.e muuTh aur ga.D ka murkkab jo gho.Do.n aur bailo.n ko khilaate hai.n
  • intihaa.ii badzaa.iqaa, badmaza khaanaa, malGuuba

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone