تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِیا" کے متعقلہ نتائج

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مالِیانَہ

محصول، ٹیکس، باج، مالگذاری

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مالِیاتی نِظام

دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

مالِیَّہ گُزار

مالیہ ادا کرنے والا ، لگان ادا کرنے والا۔

مُفَتِّشِ مالِیَہ

مالی امور کی چھان بین کرنے والا ؛ مالی معاملات کی تحقیقات کرنے والا افسر ۔

وَسائِل مالِیَہ

مالی ذرائع ، معاشی وسائل ۔

وَزِیرِ مالِیَہ

وزیر جو حکومت کی آمدنی و اخراجات کے محکمے کا انتظام کرتا ہے، وزیر مالیات

مُعاوَضَہ مالِیَہ

مال کے بدلے مال کا لین دین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِیا کے معانیدیکھیے

مالِیا

maaliyaaमालिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مالِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مالِیانَہ

محصول، ٹیکس، باج، مالگذاری

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مالِیاتی نِظام

دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

مالِیَّہ گُزار

مالیہ ادا کرنے والا ، لگان ادا کرنے والا۔

مُفَتِّشِ مالِیَہ

مالی امور کی چھان بین کرنے والا ؛ مالی معاملات کی تحقیقات کرنے والا افسر ۔

وَسائِل مالِیَہ

مالی ذرائع ، معاشی وسائل ۔

وَزِیرِ مالِیَہ

وزیر جو حکومت کی آمدنی و اخراجات کے محکمے کا انتظام کرتا ہے، وزیر مالیات

مُعاوَضَہ مالِیَہ

مال کے بدلے مال کا لین دین ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone