تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغائِرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مَغارَہ

۱. غار ، کھو ، گڑھا .

مُغائِرانَہ

مخالفانہ ، مخالفت والا ؛ مختلف انداز کا ؛ غیریت والا ۔

مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ

(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

مُغائِر

اجنبی، بیگانا، غیر، مخالف، منافی، ناسازگار، نامطابق

مُعائِرَہ

(کیمیا) کسی مرکب میں ایک خاص چیز کی مقدار معلوم کرنے کے لیے اس میں کسی دوسری چیز کا مقررہ قوت کا محلول ملانا اور دیکھنا کہ اس کی کتنی مقدار اس مرکب کی شکل بدلنے کے لیے کافی ہوتی ہے ۔

مُغَیّرَہ

(قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہو جاتا ہے جیسے: برقعہ سے برقعے، اجالا سے اجالے

مُغائِرَت

باہم غیر ہونا، عدم مساعدت، عدم مطابقت، ناموافقت

مَغار

غار، گڈھا، پہاڑ کی کھوہ، جھیرا، گھاٹی

مُغَرّی

(طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انھیں بند کردے اور مانع سیلان ہو ، چپکنے والی یا لیسدار دوا

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغَیْر

लूटने वाला, ग़रत करनेवाला, | दस्यु, डाकू।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغائِرَہ کے معانیدیکھیے

مُغائِرَہ

muGaa.ira•मुग़ाइरा

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُغائِرَہ کے اردو معانی

صفت

  • اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

Urdu meaning of muGaa.ira

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa honaa, muKhtlif honaa, ulTaa pan

मुग़ाइरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उल्टा होना, भिन्न होना, उल्टापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغائِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغائِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone