تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَیّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَیّرَہ کے معانیدیکھیے

مُغَیّرَہ

muGayyraमुग़य्यरा

وزن : 1212

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُغَیّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔
  • ۔ وہ قوت جو غذا میں تغیر کر کے اس کو جزو بدن ہونے کے قابل بناتی ہے

Urdu meaning of muGayyra

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (qavaa.id) vo huruuf jin ke pahle kaabul ammaalaa (alif ya haay muKhtfii par Khatm hone vaale) asmaa aur sifaat me.n ammaalaa vaaqya hojaataa hai jaise burqaa se burke, ujaalaa se ujaale
  • ۔ vo quvvat jo Gizaa me.n taGayyur kar ke is ko juzu badan hone ke kaabil banaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَیّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَیّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone