تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفتُول" کے متعقلہ نتائج

مَفتُول

(علم تشریح) کری ہڈی کی لپٹی ہوئی تختی ، نکلی ہوئی ہڈی، حلزونی ہڈی ۔

مَفتُولی

مفتول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفتول کا ، لپٹا ہوا ۔

مَفتُوں

فتنے میں ڈالا یا پڑا ہوا، دیوانہ

مَقتُول

جو قتل کیا گیا ہو، کشتہ، مارا ہوا

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مَفتُور

نرم یا کمزور کیا گیا ؛ مراد : جس میں فتور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفضُول

فضل میں بڑھا ہوا ، فضیلت دیا ہوا ؛ بڑھایا ہوا ۔

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَسْتُول

جہاز یاکشتی کا ستون، بادبان، جہاز یا کشتی کا ستون جس پر بادبان باندھا جاتا ہے، بلند اور موٹا لوہے یا لکڑی کا کھمبا جس پر جھنڈا نصب کیا جائے

مَخْتُول

(سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم

مَڑتول

رک : مارتول جو زیادہ رائج ہے

مفتون

فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

مُہتَوِل

ڈرا ہوا، خوف زدہ، ڈرنے والا، کانپنے والا

مَفتُوں کَرنا

پاگل کرنا ، دیوانہ بنانا ، فریفتہ کرنا ، عاشق بنانا ۔

مَفتُوں ہونا

پاگل ہونا، دیوانہ ہونا، عاشق ہونا، شیدا ہونا، فدا ہونا، فریفتہ ہونا، شیفتہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفتُول کے معانیدیکھیے

مَفتُول

maftuul•मफ़्तूल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَفتُول کے اردو معانی

 

  • (علم تشریح) کری ہڈی کی لپٹی ہوئی تختی ، نکلی ہوئی ہڈی، حلزونی ہڈی ۔
  • (قدیم) دھاگوں میں گوندھی ہوئی پرچی
  • پیچ در پیچ لپٹی ہوئی (بعض ناک کی ہڈیاں) (Turbinate) ۔
  • مضبوط ، گٹھا ہوا ؛ (مجازاً) بٹا ہوا ، بل دیا ہوا ، لپیٹا یا لپٹا ہوا

Urdu meaning of maftuul

  • Roman
  • Urdu

  • (ilam tashriih) karii haDDii kii lipTii hu.ii taKhtii, niklii hu.ii haDDii, halzonii haDDii
  • (qadiim) dhaago.n me.n guundhii hu.ii parchii
  • pech dar pech lipTii hu.ii (baaaz naak kii haDDiyaan) (Turbinate)
  • mazbuut, gaTThaa hu.a ; (majaazan) baTaa hu.a, bil diyaa hu.a, lapeTaa ya lipTaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفتُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفتُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone