تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفتُور" کے متعقلہ نتائج

مَفتُور

نرم یا کمزور کیا گیا ؛ مراد : جس میں فتور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفطُور

قدرتی اور طبعی طور پر خمیر میں شامل ، فطرۃ ً پیدا کیا ہوا ، سرشت میں شامل ۔

مَفتُورُ العَقل

جس کے دماغ میں فتور ہو ، جس کی عقل ماری جائے ، دیوانہ ، پاگل ، بے عقل ۔

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

مُفَتِّر

کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو

مَفتُوں

فتنے میں ڈالا یا پڑا ہوا، دیوانہ

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَفکُور

جس کی بابت سوچا جائے ، جو فکر میں سما سکے ؛ (مجازاً) خیال ، تصور ۔

مَفخُور

جس پر فخر کیا گیا ، قابل ِفخر ۔

مَفتُول

(علم تشریح) کری ہڈی کی لپٹی ہوئی تختی ، نکلی ہوئی ہڈی، حلزونی ہڈی ۔

مُفتَرےٰ

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

مُفْتَری

افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا

مُفتَرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفتُور کے معانیدیکھیے

مَفتُور

maftuur•मफ़्तूर

اصل: عربی

اشتقاق: فَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَفتُور کے اردو معانی

صفت

  • نرم یا کمزور کیا گیا ؛ مراد : جس میں فتور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَفطُور

قدرتی اور طبعی طور پر خمیر میں شامل ، فطرۃ ً پیدا کیا ہوا ، سرشت میں شامل ۔

Urdu meaning of maftuur

  • Roman
  • Urdu

  • naram ya kamzor kiya gayaa ; muraad ha jis me.n futuur ho (taraakiib me.n mustaamal)

मफ़्तूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुलायम या कमज़ोर किया गया; अर्थात: जिसमें दोष हो (समास में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone