تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقتُول" کے متعقلہ نتائج

مَقتُول

جو قتل کیا گیا ہو، کشتہ، مارا ہوا

مَقتُول ہونا

قتل ہو جانا ، مارا جانا ۔

مَقتُولی

قتل ہونے کی حالت یاکیفیت ، مقتول ہونا ، مقتولیت ۔

مَقتُولَہ

مقتول عورت ؛ قتل کی جانے والی عورت ۔

مَقْتُول و مَجْرُوح

killed and wounded

مَقتُولِین

مقتول کی جمع، مارے گئے لوگ، جنھیں قتل کیا گیا ہو

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

مَقُول

کہا ہوا، کہی ہوئی بات

مَفتُول

(علم تشریح) کری ہڈی کی لپٹی ہوئی تختی ، نکلی ہوئی ہڈی، حلزونی ہڈی ۔

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقتُول کے معانیدیکھیے

مَقتُول

maqtuul•मक़्तूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قَتَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَقتُول کے اردو معانی

صفت

  • جو قتل کیا گیا ہو، کشتہ، مارا ہوا

    مثال • مقتول کی شناخت ہو گئی وہ شہر میں ایک وکیل کے پاس ملازم تھا

  • (مجازاً) (معشوق کا) ستایا ہوا، مارا ہوا، عاشق، فریفتہ

شعر

Urdu meaning of maqtuul

  • Roman
  • Urdu

  • jo qatal kiya gayaa ho, kushta, maaraa hu.a
  • (majaazan) (maashuuq ka) sataayaa hu.a, maaraa hu.a, aashiq, farefta

English meaning of maqtuul

Adjective

  • one who is slain, murdered, killed

    Example • Maqtul ki shinakht ho gayi wo shahar mein ek wakil ke paas mulazim tha

  • lover

मक़्तूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी हत्या हुई हो, क़त्ल होने वाला, मृतक, वधित

    उदाहरण • मक़्तूल की शिनाख़्त हो गई वह शहर में एक वकील के पास मुलाज़िम था

  • ( लाक्षणिक) माशूक़ का सताया हुआ, मारा हुआ, आशिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقتُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقتُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone