تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفتون" کے متعقلہ نتائج

مفتون

فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

مَفتُون ہونا

مفتون کرنا کا لازم

مَفتُونی

محبت میں پاگل ہو جانا ، عشق ، فریفتگی ۔

مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والا ، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا ، فتنہ پیدا کرنے والا۔

مُفَتِّن

فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا، مجازاً: لبھانے والا، پرچانے والا

مُفتَن

آزمائش میں ڈالا ہوا ، فتنے میں مبتلا

مَفتُوں

فتنے میں ڈالا یا پڑا ہوا، دیوانہ

مُفتانی

مفتی (رک) کی بیوی ۔

مُفتِیانَہ

مفتی کی طرح کا ، حاکموں جیسا ؛ (مجازاً) روک ٹوک والا ، تنقید والا ۔

مفتن نگہ

مفتن نگہ

a glance which puts one in trouble, in a trial, potentially fatal glance

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

مُفْتَتَن

फ़ितने में डाला हुआ।

مَہتَون

رک : مہتو، زمیندار کا پیش دست ، مقدم

اردو، انگلش اور ہندی میں مفتون کے معانیدیکھیے

مفتون

maftuun•मफ़्तून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَتِنَ

  • Roman
  • Urdu

مفتون کے اردو معانی

صفت

  • فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

شعر

Urdu meaning of maftuun

  • Roman
  • Urdu

  • fitna me.n Daala hu.a, mubatlaa, aashiq, shaidaa, farefta

English meaning of maftuun

Adjective

  • fascinated, enamoured, captivated, charmed, in love (with)

मफ़्तून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोहित, मुग्ध, आकृष्ट, प्रेममत्त, मन हर लेना, मंत्रमुग्ध, प्रेमी, 'आशिक, दीवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مفتون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مفتون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone