تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفضُول" کے متعقلہ نتائج

مَفضُول

فضل میں بڑھا ہوا ، فضیلت دیا ہوا ؛ بڑھایا ہوا ۔

مَفضُولِیَّت

مفضول ہونے کی حالت ، جس پر فضل کیا گیا ہو ۔

مُفَضَّل

جس کو (کسی پر) فضیلت دی جائے، صاحب ِتفضیل، بزرگی دیا گیا، بزرگ

مِفضال

بہت فضل والا ، بڑا احسان کرنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَفتُول

(علم تشریح) کری ہڈی کی لپٹی ہوئی تختی ، نکلی ہوئی ہڈی، حلزونی ہڈی ۔

مُفَضَّلَہ

رک : مفضل ؛ فضلیت دیا گیا ، بزرگ ۔

مُفَضِّلی

حضرت علیکرم کے بارے میں غلو کرنے والوں کا ایک فرقہ جو اپنے بانی مفضل بن ہیرفی کی طرف منسوب ہے ، اس کا خاص عقیدہ یہ تھا کہ حضرت علیکرم خدائے تعالیٰ کے فرزند تھے۔

مُفَضَّلِیَہ

حضرت علیؓ کے بارے میں غلو کرنے والوں کا ایک فرقہ جو اپنے بانی مفضل بن ہیرنی کی طرف منسوب ہے ، اس کا خاص عقیدہ یہ تھا کہ حضرت علیؓ خدائے تعالیٰ کے فرزند تھے .

مُفَضَّل عَلَیہ

جس پر (کسی کو) فضیلت دی گئی ہو ۔

مَدِّ فُضُول

وہ شے جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو، فضول اور بے کار چیز

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

مَفعُول مِنہُ

(قواعد) وہ مفعول جوآلہ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے، جیسے : چھری سے کاٹا، چاقو سے چھیلا وغیرہ

مَفعُول مُطلَق

وہ مفعول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے (یہ مفعول اپنے فعل کا مصدر یا حاصل مصدر ہوا کرتا ہے)

مَفکُورَہ مَفکُول

(طب) وہ (مریض) جس کو جاڑا چڑھے ، تپ لرزہ میں مبتلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفضُول کے معانیدیکھیے

مَفضُول

mafzuul•मफ़्ज़ूल

اصل: عربی

اشتقاق: فَضَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَفضُول کے اردو معانی

صفت

  • فضل میں بڑھا ہوا ، فضیلت دیا ہوا ؛ بڑھایا ہوا ۔

Urdu meaning of mafzuul

  • Roman
  • Urdu

  • fazal me.n ba.Dhaa hu.a, faziilat diyaa hu.a ; ba.Dhaayaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفضُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفضُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone