تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماپ" کے متعقلہ نتائج

ماپ

ناپ، پیمانہ

ماپْلَہ

رک: ماپڑلا.

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

ماپْلا

رک: ماپڑلا.

ماپ کا پُورا

وہ گھوڑا یا سپاہی جو لمبائی اور اونچائی میں جنگی قاعدے کے موافق پورا ہو (سپاہی کا قدم کم از کم پانچ فیٹ چھے انچ اور گھوڑے کا چوہ انچ ہونا چاہیے جب وہ پورا خیال کیا جائے گا.

ماپ تول

۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔

ماپَن

پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

ماپَک

ناپنے والا، جریب کش نیز ناپ، پیمائش، رقبہ بندی

ماپَھل

ماجو پھل، ایک قسم کا کھٹا لیموں

ماپِھک

موافق، میل کھاتا ہوا، موزوں

ماپا

جس کی پیمائش کی گئی ہو نیز پیمائش کرنے والا.

ماپھ

(سوقیانہ) رک: معاف.

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

ما پیٹ کا

مادرزاد، پیدائشی، فطری.

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

مَہ پارَہ

ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، حسین، محبوب، عزیز ترین اولاد، معشوق

اَڑ ماپ

مقدر ناب سے بڑا پیمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماپ کے معانیدیکھیے

ماپ

maapमाप

وزن : 21

موضوعات: پیمائش

  • Roman
  • Urdu

ماپ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ناپ، پیمانہ
  • لمبائی چوڑائی کا تخمینہ، پیمائش
  • جریب کشی، رقبہ بندی
  • (مجازاً) جانچ، اندازہ

شعر

Urdu meaning of maap

  • Roman
  • Urdu

  • naap, paimaana
  • lambaa.ii chau.Daa.ii ka taKhmiinaa, paimaa.ish
  • jariibakshii, rakbaa bandii
  • (majaazan) jaanch, andaaza

English meaning of maap

Noun, Masculine, Feminine

  • a standard of measure or capacity
  • approximation of length and width, measure, measurement
  • to calculate the area (of)
  • (Metaphorically) survey

माप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मापने या नापने की क्रिया या भाव, मापने या तौलने पर ज्ञात होने वाला परिमाण, मात्रा या मान, नाप
  • लंबाई, चौड़ाई का आँकलन या अनुमान, माप-तौल, पैमाइश
  • किसी संपत्ती या जायदाद आदि का क्षेत्रफल निर्धारित करना
  • ( लाक्षणिक) जाँच, आँकलन, अनुमान

ماپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماپ

ناپ، پیمانہ

ماپْلَہ

رک: ماپڑلا.

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

ماپْلا

رک: ماپڑلا.

ماپ کا پُورا

وہ گھوڑا یا سپاہی جو لمبائی اور اونچائی میں جنگی قاعدے کے موافق پورا ہو (سپاہی کا قدم کم از کم پانچ فیٹ چھے انچ اور گھوڑے کا چوہ انچ ہونا چاہیے جب وہ پورا خیال کیا جائے گا.

ماپ تول

۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔

ماپَن

پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

ماپَک

ناپنے والا، جریب کش نیز ناپ، پیمائش، رقبہ بندی

ماپَھل

ماجو پھل، ایک قسم کا کھٹا لیموں

ماپِھک

موافق، میل کھاتا ہوا، موزوں

ماپا

جس کی پیمائش کی گئی ہو نیز پیمائش کرنے والا.

ماپھ

(سوقیانہ) رک: معاف.

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

ما پیٹ کا

مادرزاد، پیدائشی، فطری.

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

مَہ پارَہ

ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، حسین، محبوب، عزیز ترین اولاد، معشوق

اَڑ ماپ

مقدر ناب سے بڑا پیمانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone