تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالْدَہ" کے متعقلہ نتائج

مالْدَہ

ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے

مالدار

دولت مند، امیر، صاحبِ جائداد، روپے والا، زردار

مالدار امانت

امین، جس کے پاس مال امانت رکھا جائے

مالیدہ

روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماجِدَہ

قابل تعظیم عورت، بزرگ عورت ماں، چچی وغیرہ، بزرگ رشتہ دارعورتوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسے والدہ ماجدہ

مادَہ

مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مائِدَہ

دستر خوان یا میز وغیرہ جس پر کھانا چنا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مالْدَہ کے معانیدیکھیے

مالْدَہ

maalda•माल्दा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مالْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے
  • مغربی بنگال کے ایک ضلع کا نام یہاں کا آم بہت مشہور ہے

Urdu meaning of maalda

  • Roman
  • Urdu

  • ek guudedaar aam, bambiiXyaa.aam, maaldaar aam, aam kii ek nasal jis banaras aur maalada ke mashhuur hay
  • maGribii bangaal ke ek zilaa ka naam yahaa.n ka aam bahut mashhuur hai

English meaning of maalda

Noun, Masculine, Singular

  • a district of West Bengal
  • a kind of mango, a pulpy mango

माल्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पश्चिम बंगाल का एक नगर, यहाँ का आम बहुत प्रसिद्द है
  • आम की एक प्रजाति, एक गूदेदार आम, मालदार आम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone