تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماجِدَہ" کے متعقلہ نتائج

ماجِدَہ

قابل تعظیم عورت، بزرگ عورت ماں، چچی وغیرہ، بزرگ رشتہ دارعورتوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسے والدہ ماجدہ

والِدَہ ماجِدَہ

والدۂ شریفہ، بزرگ ماں، والدہ معظمہ، محترم ماں

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

ماجِد

بزرگ، قابل احترام، بزرگی والا

مُجاہَدَہ

جدوجہد، جانفشانی، محنت، مشقت، نفس کشی، ریاضت

مائِدَہ

دستر خوان یا میز وغیرہ جس پر کھانا چنا ہوا ہو

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

مادَہ

مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

ماجَہ

(موسیقی) میگھ راگ کی ساتویں بھارجا، ایک قسم کا راگ ، مانجھ.

مالْدَہ

ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے

مَعْبَدَہ

معبد، بت خانہ، عبادت خانہ

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماجِدَہ کے معانیدیکھیے

ماجِدَہ

maajida•माजिदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: مَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

ماجِدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قابل تعظیم عورت، بزرگ عورت ماں، چچی وغیرہ، بزرگ رشتہ دارعورتوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسے والدہ ماجدہ

شعر

Urdu meaning of maajida

  • Roman
  • Urdu

  • qaabil taaziim aurat, buzurg aurat maa.n, chachii vaGaira, buzurg rishta daar aurto.n ke li.e istimaal hotaa hai jaise vaalida maajida

English meaning of maajida

Noun, Feminine

  • conspicuous for honour, or nobility, honourable

माजिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साध्वी, शुद्धचरित्रा, सदाचारिणी, बुज़ुर्ग स्त्री

ماجِدَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماجِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماجِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone