تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَہ" کے متعقلہ نتائج

مادَہ

مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مادا

स्त्रीलिंग, नारी, महिला

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

مُعِدَّہ

آمادہ کرنے والا ، معد ؛ (طبیعیات) صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

مادَہ رُو

وہ آدمی جس کی صورت عورت جیسی ہو ، وہ مرد جس کے مزاج میں زنانہ پن ہو ، جس کی صورت سے نسوانیت پرستی ہو، زنانہ، زنخا، ہجڑا

مادَہ پَلْڑا

(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.

مادَہ زِواجَہ

(نباتیات) مادہ صنفی تخم یا بیضہ ، انڈا.

مادَہ پَن

مادہ ہونا ، (حیوانات کا) نیز نسوانیت.

مادَہ گاو

بیل کا مونث ، گائے ، بقر.

مادَہ کوٹ

(نباتیات) پھول کے وہ اعضا جو مادہ ہونے کی علامت ہیں، بقچۂ مادہ

مادَۂ خَر

گدھی

مادَۂِ مَنَوِیَہ

वीर्य, शुक्र, रेतस्, | मनी ।।

مادَۂِ آہُو

हरनी, मृगांगना, हरिणी।

مادَۂِ طاؤُس

मोरनी, मयूरी, शिखावली।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَہ کے معانیدیکھیے

مادَہ

maada•मादा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مادَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

شعر

Urdu meaning of maada

  • Roman
  • Urdu

  • muannas haivaano.n ke li.e mustaamal hai

English meaning of maada

Noun, Feminine

  • female

मादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रीलिंग प्राणी, स्त्री प्राणी (फ़ीमेल)

مادَہ کے مترادفات

مادَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone