تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ماڑْنا

پہننا، زیب تن کرنا

رُونڈ ماڑْنا

چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.

ماڑْنی

اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، کلف ، لئی ، نشاستہ .

موڑنا

رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔

مُڑنا

۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔

مُوڑنا

رک : مونڈنا

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مانع

رکاوٹ، روڑا

مارنا

مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی .

مانا

معنی، مطلب

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

ماگْنا

مانگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماڑْنا کے معانیدیکھیے

ماڑْنا

maa.Dnaa•माड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

ماڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پہننا، زیب تن کرنا
  • مسلنا، کچلنا، گوندھنا، ساننا زراعت: بیلوں کا بالیوں کو روندنا تاکہ بُھس اور اناج الگ ہو جائیں، گاہنا

Urdu meaning of maa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahannaa, zeb-e-tan karnaa
  • masalnaa, kuchalnaa, guundhnaa, saannaa zaraaatah bailo.n ka baaliyo.n ko raundnaa taaki bhus aur anaaj alag ho jaa.en, gaahnaa

English meaning of maa.Dnaa

Transitive verb

माड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone