تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُجاڑْنا

(کسی جگہ کو) برباد ، مسمار ، خالی یا غیر آباد کر دینا .

دِل اُجاڑْنا

جی افسردہ کرنا ، مایوس کرنا ، غمگین کرنا.

کھیت اُجاڑْنا

(کاشت کاری) فصل کو تباہ و برباد کرنا .

سُہاگ اُجاڑْنا

کسی عورت کے شوہر کو قتل کر دینا ، ران٘ڈ بنا دینا ، بیوہ کر دینا.

گَھر اُجاڑَنا

خانہ ویرانی کرنا ، میاں اور بیوی میں جھگڑا کرانا ، نااتفاقی کرانا.

آشِیاں اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

کوکھ اُجاڑنا

تباہ و برباد کر دینا ، بچوں کو قتل کر دینا ، ختم کر دینا.

گھونسلا اجاڑنا

پرندوں کے گھر کا پھونس نوچ کر پھینک دینا، آشیانہ ویران کرنا

اُجَڑنا

ٹوٹا پھوٹا ہونا، برباد یا خراب و خستہ ہونا

اُجالْنا

(صیقل یا قلعی سے) زنگ یا میل کچیل دور کرنا، چمکانا، جلا دینا

اُگاڑْنا

آشکار کرنا ، عیاں کرنا .

اُوجھاڑْنا

رک : اجاڑنا ۔

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

اَجانا

رک : اجان (۱) الف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجاڑْنا کے معانیدیکھیے

اُجاڑْنا

ujaa.Dnaa•उजाड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُجاڑْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • (کسی جگہ کو) برباد ، مسمار ، خالی یا غیر آباد کر دینا .
  • کسی شخص کو تباہ حال پریشاں روزکار کرنا . سخت رنج پہنچانا .
  • نکال باہر کرنا .
  • ادھر ادھر پھینک دینا ، ضائع کرنا .
  • (زمین کو) ناقابل کاشت یا بنجر کر دینا .

Urdu meaning of ujaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii jagah ko) barbaad, mismaar, Khaalii ya Gair aabaad kar denaa
  • kisii shaKhs ko tabaah haal-e-pareshaa.n rozkaar karnaa . saKht ranj pahunchaanaa
  • nikaal baahar karnaa
  • udhar udhar phenk denaa, zaa.e karnaa
  • (zamiin ko) naaqaabil kaashat ya banjar kar denaa

English meaning of ujaa.Dnaa

Verb, Transitive verb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone