تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَّہ پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

مادَّہ پَرَسْت

مادّے کو سب کچھ سمجھنے والا، دہریہ، خدا کا مُنکر

مادَّہ پَرَسْتی

مادیت نیز یہ نظریہ کہ دنیا میں سوائے مادّے کے جوہر موجود نہیں، منکر خدا، دہریہ، روحانیت کی ضد

مادَّہ پَرَسْتانَہ

مادّہ پرست جیسا، دہریانہ

مُردَہ پَرَست

مرنے کے بعد آدمی کی قدر و منزلت کرنے والا، جیتے جی نظر انداز کر کے صرف موت کے بعد کسی کی بڑائی کو تسلیم کرنے والا

مُردَہ پَرَستی

مرنے کے بعد کی قدر و منزلت، موت کے بعد بڑائی تسلیم کرنا

ماہ پَرَسْت

چانکی پرستش کرنے والا ؛ (مجازاً) عاشق ؛ چکور.

دُنِیا مُرْدَہ پَرَسْت ہے

عام طور پر لوگ مرنے کے بعد تعریف کرتے ہیں ، دنیا والے انسان کی قدر اس کے مرنے کے بعد کرتے ہیں ، زندگی میں پوچھتے بھی نہیں ، قدرِ مردم بعد مُردن پر عمل کرتے ہیں

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

مَہا پُرُس

بڑا آدمی، بھگت، مہاتما، سردار، عظیم انسان

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَّہ پَرَسْت کے معانیدیکھیے

مادَّہ پَرَسْت

maadda-parast•माद्दा-परस्त

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

مادَّہ پَرَسْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • مادّے کو سب کچھ سمجھنے والا، دہریہ، خدا کا مُنکر

Urdu meaning of maadda-parast

  • Roman
  • Urdu

  • maadde ko sab kuchh samajhne vaala, duhriyaa, Khudaa ka munkar

English meaning of maadda-parast

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • materialist, materialistic, atheist

माद्दा-परस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वस्तुवादी, नेचरी, दुहरिया, नास्तिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَّہ پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَّہ پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone