تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیالی" کے متعقلہ نتائج

لَیالی

راتیں، شبیں

برد لیالی

جاڑے کی راتوں کی ٹھنڈ

لَیلی

رات کا پرندہ، چمگادڑ، اُلّو وغیرہ

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لالی

سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

لَیاری

بھیڑیا .

لَیلی نِگاہ

لیلیٰ جیسی نظر والا ، معشوق ، محبوب.

لَیلی زادَہ

معشوق ، ماہ وش.

لَیلی مور

ایک بلوچی گیت جو جدائی کے موقع پر گایا جاتا ہے.

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لالے

آرزو ، تمنا ، ارمان.

لالا

وہ ملازم جو مالک کے بچّوں کی تربیت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیالی کے معانیدیکھیے

لَیالی

layaalii•लयाली

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: لَیل

اشتقاق: لیل

  • Roman
  • Urdu

لَیالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • راتیں، شبیں

Urdu meaning of layaalii

  • Roman
  • Urdu

  • raaten, shabe.n

English meaning of layaalii

Noun, Feminine, Plural

  • nights, nighttimes

लयाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • रातें, रात्रियाँ, संध्या

لَیالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone