تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَلّو پَتّو" کے متعقلہ نتائج

لَلّو پَتّو

خوشامد درآمد، چکنی چُپڑی باتیں، چاپلوسی

لَلّو پَتّو میں لَگے رَہْنا

خوشامد کرتے رہنا، چاپلوسی کرتے رہنا

لَلّو پَتّو آنا

خوشامد کرنے کا طریقہ جاننا

لَلّو پَتّو کَرْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَلّو پَتّو کے معانیدیکھیے

لَلّو پَتّو

lallo pattoलल्लो पत्तो

  • Roman
  • Urdu

لَلّو پَتّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشامد درآمد، چکنی چُپڑی باتیں، چاپلوسی

Urdu meaning of lallo patto

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad daraamad, chiknii chup.Dii baaten, chaapluusii

English meaning of lallo patto

Noun, Feminine

  • flattery, coaxing
  • wheedling, coaxing, flattery

लल्लो पत्तो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चापलूसी कराना, चिकनी चुपड़ी बातें, चापलूसी, लल्लो-चप्पो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَلّو پَتّو

خوشامد درآمد، چکنی چُپڑی باتیں، چاپلوسی

لَلّو پَتّو میں لَگے رَہْنا

خوشامد کرتے رہنا، چاپلوسی کرتے رہنا

لَلّو پَتّو آنا

خوشامد کرنے کا طریقہ جاننا

لَلّو پَتّو کَرْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَلّو پَتّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَلّو پَتّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone