تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹ" کے متعقلہ نتائج

لاٹ

کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.

لاٹی

ایک قسم کی بڑی ، خاکی اور سیاہ رنگ کی چیل جس کے بال و پر پان٘و تک ہوتے ہیں ، لوندھی.

لاٹ سِیاہ

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.

لاٹ بَہادُر

رک : لاٹ صاحب جو زیادہ مستعمل ہے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لاٹ ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا ، ملیا میٹ ہو جانا (جیسے : سب گُڑ لاٹ ہو گیا) گڑ وغیرہ اس وقت لاٹ ہو جاتا ہے جب قوام کو زیادہ آنچ پہنچ جاتی ہے ، ایسا گڑ بھربھرا نہیں ہوتا بلکہ کھاتے وقت دانتوں میں چپکتا ہے .

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لاٹ ہاتھی

طویل الجثَہ ہاتھی.

لاٹھی سَب کو ہانکْنا

امیر غریب یا ادنیٰ اعلیٰ میں فرق نہ کرنا ، سب سے ایک سا برتاؤ کرنا.

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

لاٹ لَگْنا

(زربافی) تار کا زیادہ تپ جانا جس سے وہ کمزور ہو جاتا ہے .

لاٹ سَفید

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کے سینے کا رنگ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے.

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ لَٹور

لٹو (رک) کی ایک قسم کا نام.

لاٹ بَنْدی

۱. چیزوں کے انبار کو الگ الگ کر دینا .

لاٹ لَٹورا

رک : لاٹ لٹور .

لاٹھی باندْھنا

ہاتھ میں لاٹھی لے کر تیار ہونا ، لاٹھی سے مسلّح ہونا.

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

لاٹ پادْری

پادریوں کا سربراہ، بشپ

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

لاٹ کی جَنی

(طنزاً) گورنر وائسرائے کی بیٹی ، امیر کبیر عورت.

لاٹھی پونگا کَرْنا

لڑنا، مارپیٹ ، سر پُھٹوّل کرنا.

لَہَٹ

لہٹنا (رک) کا امر اور حاصل مصدر ، لہٹنے کا عمل

لاٹِن اِزْم

لاطینیت ، لاطینی محاورہ جو کسی دوسرے زبان میں مستعمل کیا گیا ہو نیز لاطینی کلیسا کی خصوصیت یا اثر.

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

لاٹھی لِیے پانو پَر خاک

مسافر کے متعلق کہتے ہیں ، مسافر کی نشانی ہے .

لاٹھی پونگا

لٹھ اور بان٘س وغیرہ ، لاٹھی یا دیگر لکڑی کے ہتھیار.

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لاٹ نکلنا

شعلہ نکلنا

لاٹِھوال

لاٹھی ولا، جس کے پاس لاٹھی ہو .

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لاٹھ صاحِب

رک : لاٹ صاحب لاٹھ صاحب کے یہاں زنانہ جسلہ کل ہے.

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لاٹھی نُما

لاتھی جیسا، لاتھی کی شکل کا عصا کی طرح کا.

لاٹھا

سون٘ٹا، ڈنڈا، موٹی چھڑی، نیز ستون وغیرہ

لاٹھی

اوسط درجے کو موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی) عصا، چوب دستی، ڈنڈا

لاٹھی ڈالْنا

لاٹھی زمین پر پھینکنا .

لاٹھی بَنْنا

بیسا کھی بننا، سہارا ہونا، مددگار ہونا.

لاٹھی چارْج

لوگوں کو ہٹانے کے لیے پولیس وغیرہ کا لاٹھیوں سے حملہ

لاٹھی ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا ، بمشکل چلنا.

لاٹھ

رک : لاٹ (۲) لارڈ ، حاکم اعلیٰ.

لاٹری ڈالْنا

بیچنا خریدنا ، لاٹری کے ٹکٹ کا لین دین کرنا.

لاٹھی اُٹھانا

مارنے کے لیے عصا اونچا کرنا، لڑنے مارنے کے لیے آمادہ ہونا .

لاٹھی چَلانا

fight with a stick

لاٹری کَرانا

لاٹری کے طریقِ کار کے ذریعہ کسی چیز کی فروخت کا انتظام کرنا.

لاٹری نِکَلْنا

قرعہ اندازی کے ذریعہ انعام حاصل ہونا نیز قسمت یا اتفاق سے دولت ملنا.

لاٹھی ٹُھکْرانا

لاٹھی سے کھٹکھٹانا، لاٹھی کے ذریعے کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرنا (خصوصاً عرب اس عمل سے اشارے کا کام لیتے ہیں).

لاٹھی ٹیک کے چَلنا

۔لاٹھی کے سہارے چلنا۔

لاٹوں والی

جوالا مکھی

لاٹھی والا

لاٹھی باندھے ہوئے، جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو، جو لاٹھیاں بیچتا ہو

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لاٹھی پاٹھی

زدو کوب، مارپیٹ، مار، ضرب

لاٹھ کی لاٹھ

عظیم الجثہ ، اچھے ہاتھ پانوں کی ، موٹی.

لاٹھی لٹھول

سرپھٹوَل، جوتی پیزار، جُوتم جاتا، مِارپیٹ

لاٹھی ٹیک کے جانا

بیماری یا معذوری کی وجہ سے لکڑی کے سہارے چلنا، لاٹھی کے سہارے چلنا.

لاٹھی ٹیک کر چلنا

لاٹھی کے سہارے چلنا

لَہَٹی ہے

فریفتہ ہے ، عاشق ہے ، مفتُوں ہے ، شیفتہ ہے.

لَہَٹْنا

طبیعت کا مائل ہونا (پر کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ کے معانیدیکھیے

لاٹ

laaTलाट

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لاٹ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.
  • (بیلداری) چونا چکی کے چاک کی بَلّی .
  • (قدیم) توشک .
  • (قفل سازی) قفل کے اندر کا ایک پرزہ جس پر کنجی گھومتی یا گھمائی جاتی ہے اور جو آہنی میخ کی شکل قفل کے گھیر کے مرکز میں جڑا ہوتا ہے.
  • آگ وغیرہ کی اونچی لو ، جوالا مُکّھی ، شعلے کی لپٹ ، شعلہ.
  • بُنائی کے چرخے کی وہ لکڑی جس پر بُنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے.
  • پتھر ، لوہے یا اینٹوں کا اونچا ستون ، کھمبا یا مینار جو بطور یادگار ، نمائش یا علامت بنا ہوا ہو (جیسے اشوک کی لاٹ یا قطب کی لاٹ یا لاٹھ) .
  • چکر کا مرکزی کِیلا ، محور ، دھری ، دھرا (جیسے چکی یا گھڑی وغیرہ کا محور) .
  • شعلے کی لپک ، روشن چیز کا عکس جو بلند نظر آئے ، روشنی ، چمک.
  • پُرانا ، گِھسا ہوا ، میلا (کپڑا) .
  • پرندوں کا ایک گروہ جسے عموماً لاٹ لٹور کہتے ہیں ؛ مراد : مہرلاٹ.

انگریزی - اسم، مؤنث

  • (قانون) حصۂ جائداد جو عام بیع کے لیے نامزد کیا جائے .
  • امیر ، رئیس ، دولت مند شخص ؛ بڑا انگریز ، گورا افسر.
  • چیزوں کا ڈھیر ، تھوک ، گڈا ، گٹھا ، بنڈل .
  • سپہ سالار کمانڈرانچیف.
  • صوبے کا حاکمِ اعلیٰ گورنر جنرل ، والسرائے.
  • ۔۱۔ (انگریزی لارڈ سے بگڑا ہوا) مذکر۔ حاکم اعلیٰ۔ گورنر۔ صوبہ کا حاکم۔ ۲۔مونث۔ (ھ۔ لاٹھ سے بگڑاہوا) پتھر یا اینٹوں سے بناہوا بہت اونچا ستون جیسے قطب صاحب کی لاٹ ایک قسم کا بلند ستون جو کسی متوفی شخص کی یادگار کے لئے بنتاے ہیں۔ ؎ ۳۔ مونث۔ (انگریزی لاٹ سے ماخوٗذ) مختلف چیزوں کا ڈھیر۔ نیلام کی بولی۔ کل جائداد کا وہ حصّہ جو الگ کرکے نیلام کیا جائ۔

سنسکرت

  • کپڑے ، پوشاک ؛ پُرانے کپڑے ؛ بچپن کی باتیں ، فضول باتیں .

شعر

Urdu meaning of laaT

  • Roman
  • Urdu

  • kolhuu kii lambii moTii lakk.Dii jis ke dabaa.o se tel nikaltaa hai, kolhuu ka laThThাa
  • (biildaarii) chuunaa chakkii ke chaak kii billii
  • (qadiim) toshak
  • (quful saazii) quful ke andar ka ek purza jis par kunjii ghuumtii ya ghumaa.ii jaatii hai aur jo aahanii meKh kii shakl quful ke gher ke markaz me.n ju.Daa hotaa hai
  • aag vaGaira kii u.unchii lo, jvaalaa mukkhাii, shole kii lipaT, shola
  • bunaa.ii ke charkhe kii vo lakk.Dii jis par buna hu.a kap.Daa lapeTaa jaataa hai
  • patthar, lohe ya i.inTo.n ka u.unchaa satuun, khambaa ya miinaar jo bataur yaadgaar, numaa.ish ya alaamat banaa hu.a ho (jaise ashok kii lauT ya qutub kii lauT ya laaTh)
  • chakkar ka markzii kelaa, mahvar, dhurii, dharaa (jaise chukii ya gha.Dii vaGaira ka mahvar)
  • shole kii lapak, roshan chiiz ka aks jo baland nazar aa.e, roshnii, chamak
  • puraanaa, ghusaa hu.a, melaa (kap.Daa)
  • parindo.n ka ek giroh jise umuuman lauT laTuur kahte hai.n ; muraad ha maharlaaT
  • (qaanuun) hissaa-e-jaayadaad jo aam baia ke li.e naamzad kiya jaaye
  • amiir, ra.iis, daulatmand shaKhs ; ba.Daa angrez, gora afsar
  • chiizo.n ka Dher, thok, gaDDaa, gaTThaa, banDal
  • sipahsaalaar kamaanDar inchiif
  • suube ka haakim-e-aalaa gavarnar janral, vaalasraa.e
  • ۔۱۔ (angrezii laarD se big.Daa hu.a) muzakkar। haakim-e-aalaa। gavarnar। suuba ka haakim। २।muannas। (ha। laaTh se big.Daa hu.a) patthar ya i.inTo.n se banaa hu.a bahut u.unchaa satuun jaise qutub saahib kii lauT ek kism ka buland satuun jo kisii mutavaffii shaKhs kii yaadgaar ke li.e banate hain। ३। muannas। (angrezii lauT se maaKhoॗza) muKhtlif chiizo.n ka Dher। niilaam kii bolii। kal jaayadaad ka vo hissaa jo alag karke niilaam kiya jaay
  • kap.De, poshaak ; puraane kap.De ; bachpan kii baate.n, fuzuul baate.n

English meaning of laaT

Hindi - Noun, Masculine

  • English governor in British India, lord, chief
  • flame of a lamp
  • lot, bundle, collection, consignment
  • pillar, minaret
  • pillar, minaret, steeple
  • worn out clothes, shabby garments, rags

लाट के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त देश का निवासी।
  • एक प्राचीन देश जहाँ अब भड़ौंच, अहमदाबाद आदि नगर हैं। गुजरात का एक भाग।
  • सँकरे और ऊँचे आकार की इमारत; मीनार, जैसे- कुतुब की लाट
  • मोटा और ऊँचा खंभा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاٹ

کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.

لاٹی

ایک قسم کی بڑی ، خاکی اور سیاہ رنگ کی چیل جس کے بال و پر پان٘و تک ہوتے ہیں ، لوندھی.

لاٹ سِیاہ

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.

لاٹ بَہادُر

رک : لاٹ صاحب جو زیادہ مستعمل ہے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لاٹ ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا ، ملیا میٹ ہو جانا (جیسے : سب گُڑ لاٹ ہو گیا) گڑ وغیرہ اس وقت لاٹ ہو جاتا ہے جب قوام کو زیادہ آنچ پہنچ جاتی ہے ، ایسا گڑ بھربھرا نہیں ہوتا بلکہ کھاتے وقت دانتوں میں چپکتا ہے .

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لاٹ ہاتھی

طویل الجثَہ ہاتھی.

لاٹھی سَب کو ہانکْنا

امیر غریب یا ادنیٰ اعلیٰ میں فرق نہ کرنا ، سب سے ایک سا برتاؤ کرنا.

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

لاٹ لَگْنا

(زربافی) تار کا زیادہ تپ جانا جس سے وہ کمزور ہو جاتا ہے .

لاٹ سَفید

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کے سینے کا رنگ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے.

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ لَٹور

لٹو (رک) کی ایک قسم کا نام.

لاٹ بَنْدی

۱. چیزوں کے انبار کو الگ الگ کر دینا .

لاٹ لَٹورا

رک : لاٹ لٹور .

لاٹھی باندْھنا

ہاتھ میں لاٹھی لے کر تیار ہونا ، لاٹھی سے مسلّح ہونا.

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

لاٹ پادْری

پادریوں کا سربراہ، بشپ

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

لاٹ کی جَنی

(طنزاً) گورنر وائسرائے کی بیٹی ، امیر کبیر عورت.

لاٹھی پونگا کَرْنا

لڑنا، مارپیٹ ، سر پُھٹوّل کرنا.

لَہَٹ

لہٹنا (رک) کا امر اور حاصل مصدر ، لہٹنے کا عمل

لاٹِن اِزْم

لاطینیت ، لاطینی محاورہ جو کسی دوسرے زبان میں مستعمل کیا گیا ہو نیز لاطینی کلیسا کی خصوصیت یا اثر.

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

لاٹھی لِیے پانو پَر خاک

مسافر کے متعلق کہتے ہیں ، مسافر کی نشانی ہے .

لاٹھی پونگا

لٹھ اور بان٘س وغیرہ ، لاٹھی یا دیگر لکڑی کے ہتھیار.

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لاٹ نکلنا

شعلہ نکلنا

لاٹِھوال

لاٹھی ولا، جس کے پاس لاٹھی ہو .

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لاٹھ صاحِب

رک : لاٹ صاحب لاٹھ صاحب کے یہاں زنانہ جسلہ کل ہے.

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لاٹھی نُما

لاتھی جیسا، لاتھی کی شکل کا عصا کی طرح کا.

لاٹھا

سون٘ٹا، ڈنڈا، موٹی چھڑی، نیز ستون وغیرہ

لاٹھی

اوسط درجے کو موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی) عصا، چوب دستی، ڈنڈا

لاٹھی ڈالْنا

لاٹھی زمین پر پھینکنا .

لاٹھی بَنْنا

بیسا کھی بننا، سہارا ہونا، مددگار ہونا.

لاٹھی چارْج

لوگوں کو ہٹانے کے لیے پولیس وغیرہ کا لاٹھیوں سے حملہ

لاٹھی ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا ، بمشکل چلنا.

لاٹھ

رک : لاٹ (۲) لارڈ ، حاکم اعلیٰ.

لاٹری ڈالْنا

بیچنا خریدنا ، لاٹری کے ٹکٹ کا لین دین کرنا.

لاٹھی اُٹھانا

مارنے کے لیے عصا اونچا کرنا، لڑنے مارنے کے لیے آمادہ ہونا .

لاٹھی چَلانا

fight with a stick

لاٹری کَرانا

لاٹری کے طریقِ کار کے ذریعہ کسی چیز کی فروخت کا انتظام کرنا.

لاٹری نِکَلْنا

قرعہ اندازی کے ذریعہ انعام حاصل ہونا نیز قسمت یا اتفاق سے دولت ملنا.

لاٹھی ٹُھکْرانا

لاٹھی سے کھٹکھٹانا، لاٹھی کے ذریعے کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرنا (خصوصاً عرب اس عمل سے اشارے کا کام لیتے ہیں).

لاٹھی ٹیک کے چَلنا

۔لاٹھی کے سہارے چلنا۔

لاٹوں والی

جوالا مکھی

لاٹھی والا

لاٹھی باندھے ہوئے، جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو، جو لاٹھیاں بیچتا ہو

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

لاٹھی پاٹھی

زدو کوب، مارپیٹ، مار، ضرب

لاٹھ کی لاٹھ

عظیم الجثہ ، اچھے ہاتھ پانوں کی ، موٹی.

لاٹھی لٹھول

سرپھٹوَل، جوتی پیزار، جُوتم جاتا، مِارپیٹ

لاٹھی ٹیک کے جانا

بیماری یا معذوری کی وجہ سے لکڑی کے سہارے چلنا، لاٹھی کے سہارے چلنا.

لاٹھی ٹیک کر چلنا

لاٹھی کے سہارے چلنا

لَہَٹی ہے

فریفتہ ہے ، عاشق ہے ، مفتُوں ہے ، شیفتہ ہے.

لَہَٹْنا

طبیعت کا مائل ہونا (پر کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone