تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشائی" کے متعقلہ نتائج

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

لَب کُشائی

کچھ کہنے کے لیے ہونٹ کھولنا، بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا

چَشْم کُشائی

نقاب کشائی

کِشْوَر کُشائی

کشورستانی، تسخیر ملک کرنا، سلطنت سازی

زُبان کُشائی

زبان کھولنا، کُچھ کہنا، گفتگو کرنا

نَظَر کُشائی

نظر بند کو رہا کرنا ، نظر بندی ختم کرنا ۔

چِہْرَہ کُشائی

मुँह खोलना, किसी की तस्वीर पर से पर्दा उठाने की रस्म

مُشْکِل کُشائی

مشکل آسان کرنا، عقدہ حل کرنا

راز کُشائی

راز کشا (رک) کا اسم کیفیت ، بھید کھولنا .

کَمَر کُشائی

کمر کھولنا، پیٹی اترنا، سپاہ کا اپنے پتھیاروں کو کمر سے کھولنا

آغوش کُشائی

گود پھیلنا، پھیلانا

طِلِسْم کُشائی

طلسم کشا کا اسم کیفیت، طلسم کو فتح کرنا یا توڑنا، حیرتناک کارنامہ انجام دینا

روزَہ کُشائی

۱. روزہ افطار کرنا ، روزہ کھولنا ، روزہ کھولنے یا کُھلوانے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشائی کے معانیدیکھیے

کُشائی

kushaa.ii•कुशाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُشائی کے اردو معانی

اسم، لاحقہ

  • بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

شعر

Urdu meaning of kushaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • baat karnaa, zabaan kholana, kuchh kahnaa, kisii mauzuu par bolnaa, aaGaaz karnaa

English meaning of kushaa.ii

Noun, Suffix

  • opening
  • the act of opening

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone