تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْدُش" کے متعقلہ نتائج

کُنْدُش

ایک نبات کی جڑ، ایک قسم کی روئیدگی، چھینک لانے والی ایک دوا، نک چھکنی

کُنْدُو

(ٹھگی) رک : کندا (۲)

کُنْدَن

بے میل، خالص، کھرا، پاک وصاف، بے عیب

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

کُنْدے

کُندہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لکڑی کے موٹے ٹکڑے

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

کُنْدُر

ایک درخت نیز اُس درخت کا زرد گوند جو بطورِ دوا مستعمل ہے

کُنْدُس

رک : کندش جو فصیح ہے.

کُنْد

موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد)

کُنْدُرْش

کندر (رک) کا ایک نام، ایک درخت کا گوند.

کُنَش

بد اعمال ، بد کردار.

کندک

گیند

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْدُش کے معانیدیکھیے

کُنْدُش

kundush•कुंदुश

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُنْدُش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک نبات کی جڑ، ایک قسم کی روئیدگی، چھینک لانے والی ایک دوا، نک چھکنی

Urdu meaning of kundush

  • Roman
  • Urdu

  • ek nabaat kii ja.D, ek kism kii ro.iidagii, chhiink laane vaalii ek davaa, nik chhaknii

English meaning of kundush

Noun, Feminine

  • sneezewort, Achillea ptarmica

कुंदुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तरी अमेरिका में प्राकृतिक एक प्रकार का पौधा, जिसके सूखे पत्ते छींकने को प्रेरित करते हैं, छींक लाने वाली एक दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْدُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْدُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone