تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُش" کے متعقلہ نتائج

کُش

جان سے مار دینے والا ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے : جراثیم کش ، ادویات کش وغیرہ

کَش

حُقّا ؛ سگریٹ وغیرہ کا دم یا گھونٹ

قَشّ

قَش

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

کُشَّہ

(نباتیات) ننھے ننھے پودے جو تنے پر اُگتے ہیں اور اکثر قسم کے سرپت بادامی یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں.

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

کُشا آسَن

کُشا گھاس سے بنی ہوئی چٹائی یا بوریا وغیرہ.

کَش لینا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کا دم لگانا یا کھینچنا.

کَش لَگانا

کش کھینچنا، حقے یا سگریٹ کا کش لگانا

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

کُشْتَہ

ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone