تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرِیچ" کے متعقلہ نتائج

کُرِیچ

رک : کُریج .

کُرِیچ ڈالْنا

پرندے کو سرد مکان میں رکھنا .

کُرِیچ کھانا

پرندوں کا پر گرا نے کے لیے پرواز نہ کرنا ، کریچ کی حالت میں رہنا ، گھر میں بند رہنا .

کُرِیچ جھاڑْنا

رک : کریج جھاڑنا.

کُرِیچ بِٹھانا

پرندے کو سرد مکان میں باندھے رکھنا

کُرِیچ پَڑا رَہنا

پرندے کا سرد مکان میں پڑا رہنا .

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچ

ٹکڑا، کانچ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، ٹھیکرا

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کُری

ارہر کی پھلی

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرِیچ کے معانیدیکھیے

کُرِیچ

kuriich•कुरीच

وزن : 121

دیکھیے: کُرِیج

  • Roman
  • Urdu

کُرِیچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کُریج .

Urdu meaning of kuriich

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kuriij

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone