تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُری" کے متعقلہ نتائج

کُری

ارہر کی پھلی

کِری

(پارچہ بافی) دھنکی کا اگلا آنکڑے نما منہ ، مانگ ؛ کپاس کے ڈوڈے یا بنولے کے روئی میں ملے ہوئے چھوٹے اور باریک ریزے جو دھنکنے میں نہ نکلنے اور گالے میں نقص پیدا کریں.

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

کُرَئی

گول ، کرے کی شکل کا ، کُروی.

کَرَئی

مَٹی کی چھوٹی ہانڈی، ہنڈیا، ذخیرہ اناج کا

قُریٰ

قریہ کی جمع، بہت سے گاؤں، قصبہ، دیہات

کُری کُری

مرغی کے ہنکانے کی آواز، مرغیوں کو بھگانے کی آواز

کُکُری

کُکُّری

کُکّر کی تانیث، سگ مادہ، کتیا

کُکْری

ککڑی، مرغی، بن مرغی

کَکْری

= ककड़ी

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُریل

پرند کا چونچ سے پروں کے اندر کُھجانا اور پرانے پر نکالنا .

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُری کے معانیدیکھیے

کُری

kurii•कुरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارہر کی پھلی

Urdu meaning of kurii

  • Roman
  • Urdu

  • arhar kii phalii

English meaning of kurii

Noun, Feminine

  • a kind of grass or corn

कुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अरहर की फलियाँ
  • चेना नामक अन्न
  • घर, मकान, आवास

کُری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone