تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرچِیاں" کے متعقلہ نتائج

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کُرْچانا

راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

کَرْچَھنی

کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کُھرَچْنی

کھرچنے کا آلہ

کُروچْنی

کُھرچنی

کُروچْنا

کُھرچنا.

کُھرَچْوانا

چھلوانا.

کُھرّاچَنا

چنے کے دانے کی طرح سخت اور خشک ؛ (مجازاً) درشت خو اکھڑ مزاج ، بدمزاج.

کَھروچْنا

نوچنا، کھسوٹنا، ناخن سے نوچنا، پنجہ مارنا، خراش لگانا

کُھرْچَنْ

وہ چیز جو پکی ہوئی ہانڈی کے پیندے میں زیادہ خشک ہو کر لگ جاتی ہے

کُھرْچَن باقی ہے

پہلا اندوختہ چلا آتا ہے ابھی کچھ باقی ہے جائداد میں کچھ ہے، سب ختم نہیں ہوتئی.

کھرچن متھرا کی اور سب نقل

متھرا کی مٹھائی بہت مشہور ہے خصوصاً پیڑے، قلاقند وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرچِیاں کے معانیدیکھیے

کِرچِیاں

kirchiyaa.n•किर्चियाँ

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کِرچِیاں کے اردو معانی

  • ۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

شعر

Urdu meaning of kirchiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔haDDii ya shiisha ya chiinii ke chhoTe chhoTe reze

English meaning of kirchiyaa.n

  • shards, pieces of glass

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرچِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرچِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone