تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْدی" کے متعقلہ نتائج

کانڈا

رک : سر کنڈا .

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَنَوڈا

رک : کنونڈا.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کَنَوڈی

رک : کنونڈی.

کَنْڈا

۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کُنْدے

کُندہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لکڑی کے موٹے ٹکڑے

کَنْدَئی

لکڑی کا ٹکڑا، جس پر دروازے کی چول گھومتی ہے

کَنُودی

کَنود (رک) کا فعل ، ناشکری ، ناسپاس گزاری.

کَینڈے

کین٘ڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کَنْڈی

چھوٹا اور گول کنڈا، کنڈرو (اُپلوں) کا چُورا، چھوٹا اُپلا

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کُنْدُو

(ٹھگی) رک : کندا (۲)

کُنْڈے

کنڈا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، لوہےکے وہ حلقے جس میں زنجیر ڈالتے ہیں ، زنجیر ، کنڈی.

کَنڈائی

کنڈیانا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

کَنَونڈی

احسان مند ، منت پذیر ، شرمندہ.

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

قَنْدی

قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

کان ڈالے

چُب سادھے ، تابعِ فرمان ہوکر ، سر جھُکا کے ؛ مطیع ہونے کے انداز میں .

کان دار

کانوں والا ، جو سن سکتا ہو .

کُنْڈی جَڑنا

رک : کنڈی لگانا.

کُنْدے پَڑنا

خوب زد و کوب کیا جانا ؛ اذیّت میں ہونا.

کُنْدے جوڑْنا

بندوق کے دستے کو کاندھوں سے لگانا (نشانہ باندھنے کے لیے).

کُنْڈی چَڑھانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا

کُنْدا چَڑھانا

بندوق کی نال میں لکڑی کا دستہ لگانا

کُنْڈی کَھڑْکَھڑانا

۔دروازے کی زنجیر کھڑ کھڑانا۔ دستک دینا۔

کَوندا پڑْنا

کوندا لگنا کی جگہ بولتے ہیں

کُنْدے جوڑ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کُنْدے جوڑ کَر اُتَرنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْدے جوڑ کَر گِرْنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْدے باندْھنا

اڑنے کے لیے پرند کا بازوؤں کو ملانا، پرواز کا قصد کرنا، پرواز کرنا.

کُندَہ باندْھنا

پرندوں کا پروں کو اکٹھا کرنا (نیچے کی طرف آتے ہوئے یا زمین پر اترتے ہوئے)

کُنْدے باندھ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْدی کے معانیدیکھیے

کُنْدی

kundiiकुन्दी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال
  • (کشتی بانی) بادبان کا کھم یا کشتی میں جڑا ہوا مستول پھنسانے کا نلوا یا تھوا جس میں مستول کا سِرا جما کر کھڑا کیا جاتا ہے؛ کستی کے مستول میں بندھی ہوئی موٹی رسی، کشتی کھیچنے کا رسّا
  • جھوٹا کنواں.
  • دھار یا نوک کا کند ہونا، کُِٹھل ہونا.
  • سُستی ؛ بے حسی نیز بیوقوفی
  • مرمّت، پٹائی، زدو کوب.
  • وہ چوبی موگری جو کپڑوں کی سلوٹ نکالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
  • وہ موگری جس سے دھوتے وقت کپڑوں پر ضرب لگائی جاتی ہے.
  • (کاشت کاری) گیہوں کی بال کا اُبھار، کُکْڑی
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔موگری جس سے دھوبی کپڑوں کو کوٹ کر درست کرتے ہیں۔ ۲۔موگری سےکپڑوں کی سلوٹیں نکالنا۔ ۳۔مارپیٹ ۔ زد و کوب۔

Urdu meaning of kundii

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) chhoTii machhliyaa.n paka.Dne ka jaal
  • (kashtiibaanii) baadbaan ka kham ya kashtii me.n ju.Daa hu.a mastuul phansaane ka nalvaa ya thavaa jis me.n mastuul ka siraa jamaa kar kha.Daa kiya jaataa hai; kastii ke mastuul me.n bandhii hu.ii moTii rassii, kashtii khiichne ka rasaa
  • jhuuTaa ku.naa.n
  • dhaar ya nok ka kund honaa, ku.iThal honaa
  • sustii ; behisii niiz bevaquufii
  • marammat, piTaa.ii, zad-o-kob
  • vo chobii mogarii jo kap.Do.n kii silvaT nikaalne ke li.e istimaal kii jaatii hai
  • vo mogarii jis se dhote vaqt kap.Do.n par zarab lagaa.ii jaatii hai
  • (kaashatkaarii) gehuu.n kii baal ka ubhaar, kuk॒.Dii
  • ۔(ha) muannas। १।mogarii jis se dhobii kap.Do.n ko koT kar darust karte hain। २।mogarii se kap.Do.n kii salavTe.n nikaalnaa। ३।maarapiiT । zad-o-kob

کُنْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانڈا

رک : سر کنڈا .

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَنَوڈا

رک : کنونڈا.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کَنَوڈی

رک : کنونڈی.

کَنْڈا

۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کُنْدے

کُندہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لکڑی کے موٹے ٹکڑے

کَنْدَئی

لکڑی کا ٹکڑا، جس پر دروازے کی چول گھومتی ہے

کَنُودی

کَنود (رک) کا فعل ، ناشکری ، ناسپاس گزاری.

کَینڈے

کین٘ڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کَنْڈی

چھوٹا اور گول کنڈا، کنڈرو (اُپلوں) کا چُورا، چھوٹا اُپلا

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کُنْدُو

(ٹھگی) رک : کندا (۲)

کُنْڈے

کنڈا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، لوہےکے وہ حلقے جس میں زنجیر ڈالتے ہیں ، زنجیر ، کنڈی.

کَنڈائی

کنڈیانا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

کَنَونڈی

احسان مند ، منت پذیر ، شرمندہ.

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

قَنْدی

قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

کان ڈالے

چُب سادھے ، تابعِ فرمان ہوکر ، سر جھُکا کے ؛ مطیع ہونے کے انداز میں .

کان دار

کانوں والا ، جو سن سکتا ہو .

کُنْڈی جَڑنا

رک : کنڈی لگانا.

کُنْدے پَڑنا

خوب زد و کوب کیا جانا ؛ اذیّت میں ہونا.

کُنْدے جوڑْنا

بندوق کے دستے کو کاندھوں سے لگانا (نشانہ باندھنے کے لیے).

کُنْڈی چَڑھانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا

کُنْدا چَڑھانا

بندوق کی نال میں لکڑی کا دستہ لگانا

کُنْڈی کَھڑْکَھڑانا

۔دروازے کی زنجیر کھڑ کھڑانا۔ دستک دینا۔

کَوندا پڑْنا

کوندا لگنا کی جگہ بولتے ہیں

کُنْدے جوڑ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کُنْدے جوڑ کَر اُتَرنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْدے جوڑ کَر گِرْنا

پرند کا بازوؤں کو سمیٹ کر تیزی سے نیچے آنا.

کُنْدے باندْھنا

اڑنے کے لیے پرند کا بازوؤں کو ملانا، پرواز کا قصد کرنا، پرواز کرنا.

کُندَہ باندْھنا

پرندوں کا پروں کو اکٹھا کرنا (نیچے کی طرف آتے ہوئے یا زمین پر اترتے ہوئے)

کُنْدے باندھ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone