تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْڈے" کے متعقلہ نتائج

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کُنْڈے

کنڈا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، لوہےکے وہ حلقے جس میں زنجیر ڈالتے ہیں ، زنجیر ، کنڈی.

کَنْڈے والی

اُپلے بیچنے والی.

کَنْڈے پاتْھنا

اُپلے تھاپنا.

کُنْڈے کا رُپْیَہ

(صرافی) وہ رُپیہ جس میں کنڈا جھلوا کر زیور کے طور پر استعمال کیا گیا ہو ، ایسے رپیے کی بازار میں قدر و قیمت کم ہو جاتی ہے

کَبھی کُنْڈے کے اِس پار، کَبھی کنڈے کے اُس پار

کَنْڈا

۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

کَنْڈی

چھوٹا اور گول کنڈا، کنڈرو (اُپلوں) کا چُورا، چھوٹا اُپلا

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کَینڈے

کین٘ڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کُھنْڈے

کھنڈا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کُنڈ

پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْڈے کے معانیدیکھیے

کَنْڈے

kanDe•कंडे

  • Roman
  • Urdu

کَنْڈے کے اردو معانی

  • اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of kanDe

  • Roman
  • Urdu

  • uple, i.indhan me.n kaam aane vaala sukhaayaa hu.a gobar, gobar kii chuktiiyaa.n, kunDaa (१) (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone