تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

کَنْڈا

۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

کُنْڈا

چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی

کَنْڈا ہونا

سُوکھ جانا، دُبلا ہوجانا، کمزور ہوجانا

کَنْڈار

ایک عمارتی لکڑی کا درخت ، ایک قسم کی لکڑی.

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

کُنْڈا لَگانا

دورازہ بند کرنا، دروازہ یا کھڑکی وغیرہ مقفل کرنا.

کنڈا سنی

دلال، بھڑوا

کُنڈا ڈالنا

steal electricity

کنڈا ہو جانا

خشک ہونا

بَنِیا کَنْڈا

رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بَنْوا کَنْڈا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

ہَتھ کَنْڈا

چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔

اَرَن کَنْڈا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا، ارنا اَپلا

کَنڈائی

کنڈیانا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْڈا کے معانیدیکھیے

کَنْڈا

kanDaa•कंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. وہ گوبر جسے گھاس پھون٘س ملا کر ہاتھ سے پاتھ کر خشک کر لیتے ہیں، سوکھا ہوا گوبر، اُپلا.
  • ۲. سرکنڈا ، ایک جھاڑی

اسم، مذکر

  • چاول کُوٹنے اور صاف کرنے سے حاصل ہونے والا سرخی مائل سفوف.

Urdu meaning of kanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo gobar jise ghaas phons mila kar haath se paath kar Khushak kar lete hain, suukhaa hu.a gobar, upla
  • ۲. sarkanDaa, ek jhaa.Dii
  • chaaval kuu.oTne aur saaf karne se haasil hone vaala surKhii maa.il safuuf

English meaning of kanDaa

Noun, Masculine

  • bulrush, cane
  • dried cow dung used for fuel

Noun, Masculine

  • A reed

कंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय, भैंस आदि का सूखा या सुखाया हुआ गोबर जो ईंधन आदि के रूप में प्रयोग किया जाता है
  • पाथा हुआ गोबर, उपला, कंडा हो जाना, बहुत ही सूख जाना, क्षीण या दुर्बल हो जाना, मर जाना
  • गोयठा
  • सरकंडा, एक झाड़ी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल कूटने और साफ़ करने से हासिल होने वाला हलके लाल रंग का चूरन या पाउडर

کَنْڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone