تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنْدی" کے متعقلہ نتائج

قَنْدی

قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.

قَنْدی شاہ بَلُوط

ایک درخت جس سے شکر بنتی ہے، شاہ بلوط کی ایک قسم.

قَنْدیل لَٹکانا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا باندھنا

قَنْدیل لَٹَکنا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا بندھنا

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قندیل رہبانی

paper lamp, candle of guidance

قندیل اعتبار

lamp, candle of trust

قَنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْدیلِ شَب

رات کی تاریکی

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

قَِنْدِیلِ سِحْری

جادوئی قندیل ؛ ایک عکس فگن لیمپ جس کے آگے لگے ہوئے چوکھٹے میں تصویر رکھ کر اس کا بڑا عکس پردے پر دکھاتے ہیں ، اب اس کی جگہ زیادہ ترقی یافتہ پروجکٹر نے لے لی ہے.

قَنْدِیلْچی

وہ شخص جو مساجد یا محلّات میں چراغ جلانے پر مامور ہو

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

ثَمَر قَنْدی

ثمر قند (رک) سے منسوب یا متعلق .

شَکَر قَنْدی

ایک ترکاری جو بیل دار بوٹی کی جڑ ہے، سرخ اور زردی مائل سفید دو طرح کی ہوتی ہے زیادہ تر ابال کر یا بھوبھل میں بھون کر کھاتے ہیں، شیریں اور لذیز ہوتی ہے، اس کی کھیر بھی پکائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنْدی کے معانیدیکھیے

قَنْدی

qandiiक़ंदी

  • Roman
  • Urdu

قَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.
  • گڑ کی شراب ، گڑچھال.
  • کھجور کی ایک مشہور قسم جو جزیرہ حارکان میں سمندر سے متصل پائی جاتی ہے ، اس میں شکر ، حلاوت اور سختی زیادہ ہوتی ہے رنگ زرد ہوتا ہے فارسی زبان میں تبرزد مصری کو کہتے ہیں اس پھل کی شیرینی ، حلاوت اور سختی کی وجہ سے اس کا نام تبرزد رکھا گیا ، عربی میں طبرزد کہتے ہیں.

Urdu meaning of qandii

  • Roman
  • Urdu

  • qand se mansuub, ek kism kii daanedaar miThaa.ii, jise kalaakand bhii kahte hai.n
  • ga.D kii sharaab, ga.Dchhaal
  • khajuur kii ek mashhuur qasam jo jaziira haarkaan me.n samundr se muttasil paa.ii jaatii hai, is me.n shukr, halaavat aur saKhtii zyaadaa hotii hai rang zard hotaa hai faarsii zabaan me.n tabarzad misrii ko kahte hai.n is phal kii shiiriinii, halaavat aur saKhtii kii vajah se is ka naam tabarzad rakhaa gayaa, arbii me.n tabarzad kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَنْدی

قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.

قَنْدی شاہ بَلُوط

ایک درخت جس سے شکر بنتی ہے، شاہ بلوط کی ایک قسم.

قَنْدیل لَٹکانا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا باندھنا

قَنْدیل لَٹَکنا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا بندھنا

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قندیل رہبانی

paper lamp, candle of guidance

قندیل اعتبار

lamp, candle of trust

قَنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْدیلِ شَب

رات کی تاریکی

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

قَِنْدِیلِ سِحْری

جادوئی قندیل ؛ ایک عکس فگن لیمپ جس کے آگے لگے ہوئے چوکھٹے میں تصویر رکھ کر اس کا بڑا عکس پردے پر دکھاتے ہیں ، اب اس کی جگہ زیادہ ترقی یافتہ پروجکٹر نے لے لی ہے.

قَنْدِیلْچی

وہ شخص جو مساجد یا محلّات میں چراغ جلانے پر مامور ہو

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

ثَمَر قَنْدی

ثمر قند (رک) سے منسوب یا متعلق .

شَکَر قَنْدی

ایک ترکاری جو بیل دار بوٹی کی جڑ ہے، سرخ اور زردی مائل سفید دو طرح کی ہوتی ہے زیادہ تر ابال کر یا بھوبھل میں بھون کر کھاتے ہیں، شیریں اور لذیز ہوتی ہے، اس کی کھیر بھی پکائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone