تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

کُکَّڑ

مرغا

کُکَّڑ کھانسی

کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.

تِرَن کُکَّڑ

مرغ آبی ،جل پنچھی ۔لاط : Gallinula chloropus

اردو، انگلش اور ہندی میں کُکَّڑ کے معانیدیکھیے

کُکَّڑ

kukka.Dकुक्कड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مرغا
  • مجازاً: بوڑھا آدمی
  • ہرن کی ایک ںسل جو کتے کی طرح بھونکتی ہے

شعر

Urdu meaning of kukka.D

  • Roman
  • Urdu

  • murgaa
  • majaaznah buu.Dhaa aadamii
  • hiran kii ek nasl jo kutte kii tarah bhaunktii hai

English meaning of kukka.D

Noun, Masculine, Singular

  • a species of deer that barks like a dog,
  • cock
  • Metaphorically: old man

कुक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतीकात्मक: बूढ़ा आदमी
  • मुर्गा
  • हिरन की एक जाति जो कुत्ते की तरह भौंकती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُکَّڑ

مرغا

کُکَّڑ کھانسی

کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.

تِرَن کُکَّڑ

مرغ آبی ،جل پنچھی ۔لاط : Gallinula chloropus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone