تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوشِی" کے متعقلہ نتائج

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کَوشی

چھوٹا سلیپر، عورتوں کا سلیپر

حَیا کوشی

حیا کرنے کی کیفیت ، شرمیلا پن.

تَعْلِیْم کوشی

تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا

غَم کوشی

درد بھری کیفیت ، رنج ، دکھ .

کَم کوشی

کاہلی، سُستی، سست روی

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

سَخْت کوشی

سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

گَرْم کوشی

سخت محنت، جان توڑ کوشش

یاس کوشی

حسرت و مایوسی حاصل کرنے کی کوشش ، حصول یاس کا عمل ، یاس پسندی ۔

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

عَیش کوشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا ، آرام و آسائش.

عَیب کوشی

عیب ظاہر کرنا ، عیب جُوئی ، عیب ڈھونڈنا.

نَرم کوشی

نرمی اور محبت کا رویہ ؛ (مجازاً) مصلحت ، مصالحت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوشِی کے معانیدیکھیے

کُوشِی

koshii•कोशी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُوشِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

Urdu meaning of koshii

  • Roman
  • Urdu

  • murakkabaat me.n juzo-e-aaKhir (laahqe) ke taur par, koshish karnaa ya mehnat karnaa ke maaano.n me.n mustaamal

English meaning of koshii

Noun, Feminine

  • endeavouring, striving, etc. (used as last member of compounds)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوشِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوشِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone